محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتائوں۔
زہریلا سانپ ہے یہ اُمت کو ڈس نہ جائے۔
ہر سمت دیکھ لو اب طوفانِ بے حیائی
باطل سے ہے محبت اور حق سے بے وفائی
بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں۔
پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر ہیں۔
بیٹی بھی لاڈلی ہے پردہ کرے تو کیسے
آنگن میں اپنے گھر کے جی کو بھرے تو کیسے
یہ آگ ہے مغرب کی اور کام حماقت کے
لو ہوگئے نمایاں آثار قیامت کے
زہریلا سانپ ہے یہ اُمت کو ڈس نہ جائے۔
ہر سمت دیکھ لو اب طوفانِ بے حیائی
باطل سے ہے محبت اور حق سے بے وفائی
بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں۔
پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر ہیں۔
بیٹی بھی لاڈلی ہے پردہ کرے تو کیسے
آنگن میں اپنے گھر کے جی کو بھرے تو کیسے
یہ آگ ہے مغرب کی اور کام حماقت کے
لو ہوگئے نمایاں آثار قیامت کے
شیئر کردہ
محمد شاہد
یونیکوڈ کمپوزنگ محمد زاہد بن فیض