• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے پردہ بیگمات

محمد عاطف

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
0
بے پردہ بیگمات

پردہ اُٹھا تو حسِ شرافت کہاں رہی؟
دین محمدی سے محبت کہاں رہی؟
آزاد ملک ہوگیا آزاد بی بیاں
قران و حدیث سے نسبت کہاں رہی؟
اسلام نے لگائے تھے عورت میں چار چاند
بے پردہ ہو کے حسن کی نکہت کہاں رہی؟
افسوس تم نے کھو دیا اپنے وقار کو
دنیا میں اور دین میں عزت کہاں رہی؟
قرآن و حدیث کو دل سے بھلا دیا!
دل میں رسول پاک کی عزت کہاں رہی؟
بے پردہ بیویاں ہوئیں غیرت کہاں رہی؟

افسوس پردہ پڑھ گیا مردوں کی عقل پر!
 
Top