محترممنتظمین آپ سے گزارش ہے کہ تاریخِ بغداد اپ لوڈ کردیں۔ کرامات ِ اہلحدیث نامی کتاب کا مطالعہ کرکے اس کو نکال دیں کیونکہ وہ صریح طور پر کتاب و سنت کے منافی ہے۔ لگتا ہے کہ مصنف نے تصوف سے متاثر ہو کر مبالغہ کرکے صرف مقابلہ بازی کی ہے۔
السلام علیکمبھائی جان تاریخ بغداد اردو ورژن مطلوب ہے یا عربی۔؟
شیخ میرے خیال میں ابھی تک اس کاترجمہ نہیں ہوا۔واللہ اعلمکیا تاریخ بغداد کا اردو میں ترجمہ بھی ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ عوام اور علمائے اہل حدیث نے اس کتاب کو بالاتفاق رد کردیا ہے۔ نہ تو کوئی اہل حدیث مکتبہ اسے چھاپتا ہے، نہ کوئی اہل حدیث عالم اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے، اور نہ ہی اس کتاب کے کسی واقعہ سے حجت پکڑتا ہے۔ یہ کتاب اس قدر غیر مقبول ہے کہ اہل حدیث عوام کی اکثریت اس سے ناواقف ہے۔ کیا قریشی صاحب بتانا پسند کرینگے کہ کتنے اہل حدیث اس کرامات اہل حدیث نامی کتاب کو اپنی مستند کتاب مانتے ہیں؟؟؟کرامات اہل حدیث میں جو کفریہ ،شرک کی جو باتیں ہیں اسکی نشاندہی کریں
دیوبندیوی کے خوف سے اس کتاب کی چھپوائی روک دی گئی ہے،کرامات اہحدیث کے علاوہ اور بہت سی کتب حضرات اہحدیث کی موجود ہیں۔اس کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ عوام اور علمائے اہل حدیث نے اس کتاب کو بالاتفاق رد کردیا ہے۔ نہ تو کوئی اہل حدیث مکتبہ اسے چھاپتا ہے، نہ کوئی اہل حدیث عالم اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے، اور نہ ہی اس کتاب کے کسی واقعہ سے حجت پکڑتا ہے۔ یہ کتاب اس قدر غیر مقبول ہے کہ اہل حدیث عوام کی اکثریت اس سے ناواقف ہے۔ کیا قریشی صاحب بتانا پسند کرینگے کہ کتنے اہل حدیث اس کرامات اہل حدیث نامی کتاب کو اپنی مستند کتاب مانتے ہیں؟؟؟
دیوبندیوی کے خوف سے اس کتاب کی چھپوائی روک دی گئی ہے،کرامات اہحدیث کے علاوہ اور بہت سی کتب حضرات اہحدیث کی موجود ہیں۔
جب حیا نہ رہے تو جو چاہے کرو جتنا چاہے جھوٹ بولو۔جھوٹ بولنے میں دیوبندیوں کے کون سے پیسے لگتے ہیں۔ اور جب انکا جھوٹ پکڑا جائے تو کہاں انکو شرم آتی ہے!دیوبندیوی کے خوف سے اس کتاب کی چھپوائی روک دی گئی ہے،کرامات اہحدیث کے علاوہ اور بہت سی کتب حضرات اہحدیث کی موجود ہیں۔