• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ گزشتہ تین سوسال کیلے کتب ؟

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
تاریخ اسلامی گزشتہ تین سوسال کی جاننے کیلے کونسی کتاب اچھی ھے؟
please reply me with options
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ندیم ہاشمی بھائی
انتظامیہ نے اس پوسٹ کے جواب میں یہاں یہ ٢٩ نمبر میں لکھا تھا کہ ہم طبقات کبیر(ابن سعد) اور تاریخ طبری اپلوڈ کریں گے۔الحمدللہ طبقات کبیر(ابن سعد) کی آج چار جلدیں اپلوڈ ہوچکی ہیں آپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔
1۔طبقات کبیر۔جلداول
2۔طبقات کبیر ۔جلددوم
3۔طبقات کبیر۔جلدسوم
4۔طبقات کبیر۔جلد چہارم
 

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
پچھلے تین سو سال کی مسلم تاریخ کے جائزے کے لیے کچھ مختصر کتب
ہندوستان کے لیے
برصغیر پاک و ہند کی ملت اسلامیہ از اشتیاق حسین قریشی
ترکی و سلطنت عثمانیہ کے لیے
سلاطین ترکیہ ترجمہ از نصیب اختر
عالم اسلام کے ایک مختصر جائزے کے لیے
ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ (جلد دوم ، سوم ، چہارم و پنجم)از ثروت صولت۔
خاص مشرق وسطیٰ کے لیے
The Middle East in World Affairs by George Lenczowski
مسلم اقلیتوں کے لیے
دنیا میں مسلم اقلیتیں از ثروت صولت
مسلم افکار و دعوت و تجدیدکے لیے
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمتہ اللہ علیہ
تاریخ دعوت و جہاد (برصغیر کے تناظر میں) از عبد اللہ فہد فلاحی
یہ محض چند کتب ہیں جن کے مطالعہ سے آپ پچھلے تین سو سال کی مسلم تاریخ کا یک طائرانہ جائزہ لیے سکتے ہیں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: ندیم ھاشمی پیغام دیکھیے
تاریخ اسلامی گزشتہ تین سوسال کی جاننے کیلے کونسی کتاب اچھی ھے؟
please reply me with options
یہ لیں ندیم بھائی آج طبقات کی چار جلدیں مزید ڈاؤنلوڈ کرلیں
1۔طبقات کبیرجلد پنجم
2۔طبقات کبیرجلدششم
3۔طبقات کبیرجلد ہفتم
4۔طبقات کبیرجلد ہشتم
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
پچھلے تین سو سال کی مسلم تاریخ کے جائزے کے لیے کچھ مختصر کتب
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمتہ اللہ علیہ
یہ محض چند کتب ہیں جن کے مطالعہ سے آپ پچھلے تین سو سال کی مسلم تاریخ کا یک طائرانہ جائزہ لیے سکتے ہیں
تاریخ دعوت وعزیمت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
پہلی جلد
دوسری جلد
تیسری جلد
چوتھی جلد
پانچویں جلد
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
تاریخ اسلامی گزشتہ تین سوسال کی جاننے کیلے کونسی کتاب اچھی ھے؟

please reply me with options
اس کے لئے اکبر شاہ خاں نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کا مطالعہ مفید رہے گا-
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
برصغیر پاک و ہند کی مذہبی، تاریخی ، سماجی، اور معاشرتی حالات کے لیے پچھلے تین سو سال پر ایک بہترین تصنیف شیخ محمد اکرام کی بھی ہے جس کی تین جلدیں ہیں موج کوثر ، رود کوثر اور آب کوثر
برصغیر پاک و ہند کے بارے میں احباب کو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے
 
Top