{ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ } [البقرة: 183]۔
اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم متقی بن جاؤ ۔
رمضان المبارک میں روزوں کی فرضیت کامقصد اللہ تعالی نے یہ بتایا تاکہ تم متقی بن جاؤ، روزہ سے تقوی کیسے آتاہے اس کو سمجھو۔
روزہ دار نہ تو لوگوں کے سامنے کھاتا پیتا ہے اورنہ ہی لوگوں سے چھپ کربندکمرہ میں، نہ تنہائی میں۔
ایسی حالت میں اسے کوئی نہیں دیکھتا لیکن اس کا ایمان ہوتاہے کہ گرچہ کوئی نہیں دیکھ رہا ہے لیکن اللہ تو دیکھ رہا ہے ، اللہ کے ڈرسے روزہ دار تنہائی میں بھی اللہ کی نافرمانی نہیں کرتاہے۔
اللہ چاہتا ہے کہ تم اسی طرح ہرمعاملے میں متقی بن جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
یعنی روزہ سے ہٹ کر بھی جب تمہارے دل میں کسی برائی کا ارادہ ظاہر ہو تو یہی روزہ والا تقوی بروئے کار لاؤ اور سوچو گرچہ کوئی ہماری برائی سے آگاہ نہیں لیکن اللہ کی نظر سے تو ہم نہیں بچ سکتے ۔
یہ سکھانے کے لئے تمہیں روزہ کی عبادت دی گئی ہے کہ تم اسی طرح ہرمعاملے میں متقی بن جاؤ ۔
{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183]
اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے۔
{لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ } [البقرة: 183]
تاکہ تم متقی بن جاؤ۔۔