Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
آپ درست کہتے ہیں شاکر بھائی۔تبلیغی جماعت کی کچھ خواتین سے میری بھی بات ہوئی اس موضوع پر۔۔۔۔میں نے انھیں یہی کہا کہ آپ فضائل اعمال کے بجائے قرآن سے درس دیں،قرآن سے بہتر تو کوئی کتاب نہیں ،اور اس سے "قصص القرآن" سے بھی درس دیا جا سکتا ہے۔۔۔اس بات میں ان کا جواب تھا،کہ فضائل اعمال کے واقعات اعمال کی طرف رغبت دلاتے ہیں،اس سے آگے انھوں نے بات گھما دی۔(تعجب)