محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یہ تجربہ میں نے بار بار کیا ہے بھائی
کیا خوب رزلٹ ہے :
محترم کنعان بھائی اور محترم ارسلان بھائی کے سرچ رزلٹ میں شاہد اس لئے فرق ہے کہ
کنعان بھائی نے ڈی کو دو دفعہ لکھا ہے اور
ارسلان بھائی نے ڈی کو ایک دفعہ لکھا ہے
السلام علیکم
عبدہ بھائی یہ کوئی اہم مسئلہ نہیں تھا پھر بھی میرے خیال سے وکیل کو پوری تیاری سے کیس پڑھنا چاہئے سمائل کے ساتھ جو آپ نہیں دیکھ پائے وہ آپکو دکھاتے ہیں۔
یہ تھریڈ/ پوسٹ نمبر 1 پر سرچ بار میں دو مرتبہ dd لکھا ہوا تھا جس پر میری پوسٹ نمبر 3 پر سرچ بار میں بھی دو مرتبہ dd لکھا ہوا ھے، دونوں سکرین شارٹ کو اس میں اکٹھا کر دیا ھے۔ پھر صاحب تھریڈ نے کسی کے جواب میں پوسٹ نمبر 4 لگائی اور اس پر نیا سکرین شارٹ لگایا جس پر سرچ بار میں ایک مرتبہ d لکھا۔میری طرف سے ایک مرتبہ d پر سکرین شارٹ بھی حاضر ھے۔
والسلام
رزلٹ میں فرق اس وجہ سے نہیں ہے کہ ڈی ایک یا دو مرتبہ لکھا ہے بلکہ یہ اس لیے کہ ارسلان بھائی سرچ بکس میں لکھتے ہیں اور کنعان بھائی ایڈریس بکس (address bar) میں لکھتے ہیں ۔
آپ لوگ ایک یا دومرتبہ ڈی لکھے لیکن سرچ بکس میں لکھے بدعتی کے ساتھ بریلوی ٹاپ پر آجائے گا ۔