• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجربہ کر کے دیکھیں

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر، شاکر بھائی! میں عبدہ بھائی کے جواب کا انتظار کر رہا تھا۔ باقی دو بھائیوں کی سمجھ سے یہ مسئلہ باہر ھے۔
محترم بھائی جہاں تک اس مسئلہ کو سمجھنے کی بات ہے تو یہ باقی لوگوں کی بجائے میری سمجھ سے باہر ہے کیونکہ مجھے انٹر نیٹ سرچ وغیرہ کے بارے معلومات ابھی فورم جوائن کیے ہوئے ملی ہیں جو نہ ہونے کے برابر ہیں پہلے تجربہ نہیں اس لئے اس معاملے میں جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے خالی ڈی کا ایک دفعہ یا دو دفعہ لکھنا وجہ فرق بتایا تھا کیونکہ مجھے فرق یہی نظر آیا تھا جیسے بھوکے کو دو اور دو چار روٹیاں نظر آتی ہیں

یہ کوئی اتنا اہم مسئلہ نہیں تھا جسے صاحب تھریڈ نے بنا کر لگایا اگر وہ اپنے بارے میں بھی لکھ کر چیک کر لیتا جیسے غیر مقلد، وہابی، سلفی وغیرہ تو جان جاتا کہ اس پر وہاں کیا رزلٹ آ رہے ہیں اگر اسے اس پر پروف چاہے ہو تو اسے پی ایم کئے جا سکتے ہیں مگر یہاں نہیں۔
والسلام
محترم بھائی اس بارے بھی میں حتی الامکان کوشش کرتا ہوں کہ جو مسئلہ کی بنیاد نہیں بنتی اسکو زبردستی نہ بناؤں چنانچہ دیوبندیوں پر جو اس طرح کے احتمالات والے الزامات لگائے جاتے ہیں میں نے انکی توثیق کی بجائے رد ہی کیا ہے اگر غلطی سے کوئی غلو ہو گیا ہو تو اگر کوئی بتا دے گا تو نہ تو اللہ کی توفیق سے مان بھی لوں گا اور شکریہ بھی ادا کروں گا ہاں بہرام یا مسلم کے ساتھ کچھ باتوں مناظرہ جیسی صورت کی وجہ سے اس کے نظریہ کو غلط ثابت کرنے کی وجہ سے اسکے ہی اصول کی روشنی میں دلائل کو گڑھا جاتا ہے تاکہ اسکے نظریے کا رد ہو سکے جیسے بہرام نے سالم والی صحیح حدیث کو قرآن و سنت کے خلاف جکہتے ہوئے رد کیا تو پھر اس نظریہ کو غلط ثابت کرنے کے لئے مجھے اسی طرح کے دلائل دینے پڑھے یا پھر مسلم نے جب مسلمان کے علاوہ تعارف کروانے والے الفاظ پر ہی تنقید کر دی تو مجھے اس کے اپنے ذاتی اصولوں کو اس سے اگلوانے کے لئے اس طرح جرح کرنی پڑی جیسے وکیل غیر ضروری سوالات کرتے ہیں اور جج بھی ان غیر ضروری سوالات کو غیر ضروری نہیں کہتا جب انکا آگے مقصد یا منزل کوئی اور ہوتی ہے
اسی طرح اوپر میں نے ارسلان بھائی سے موافقت تو کہیں نہیں کی البتہ جلدی میں صرف فرق بتایا ہے کہ آپ جو آپس میں بحث کر رہے ہیں اس کی وجہ مجھے یہ نظر آئی ہے جیسے محترم شاکر بھائی نے اوپر بتایا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اس کو دلیل بنانا ٹھیک نہیں کیونکہ شیعہ ان سے بھی بڑے بدعتی ہیں
 
Top