• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویدی قرآن مجید

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ سیکھنا اور جاننا علم تجوید کہلاتا ہے۔ ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ کیونکہ تلاوت قرآن کا اولین تقاضا یہ ہے کہ اسے عربی لب و لہجہ میں پڑھا جائے اور یہ تبھی ممکن ہے جب ہر حرف عمدہ مخارج و صفات کے ساتھ ادا کیا جائے۔

درج ذیل قرآن اپنی نوعیت کا منفرد جدید اسلوب میں شائع کردہ قرآنی قاعدہ ہے۔ رنگوں سے بھرپور یہ شاندار تجویدی قرآن ممتاز، منفرد، مختصر، مفید اور جامع قواعد پر مشتمل ہے۔

کسی بھائی نے بڑی محنت سے اس کے دس سپارے اسکین کئے ہیں۔ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:

http://www.mediafire.com/?d9k2jmq3mi5y3oa
سائز: 29 ایم بی

بشکریہ: اردو مجلس فورم
 
Top