• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحذير المسلمين عن كيد الكاذبين

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
تحذير المسلمين عن كيد الكاذبين
یہ كتاب شيعہ مذہب کے عقائد پرمشتمل ہے جس میں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا گیا ہے: عقيده بدا ، رسالت، آخرت، امامت، خلافت، مسئلہ باغ فدك، اعمال صالحہ، اذان، نماز، متعہ، ماتم حسين وغيره. اس كے علاوه شيعہ حضرات كى غير شيعہ كے متعلق رائے اور دين شيعہ كے مآخذ ومصادركوبھی اختصارًا ذکرکیا گیا ہے.
 
Top