• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت "تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات "میں 100 سے زائد موضوعات جواب کے منتظر ہیں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

"تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات" میں 100 سے زائد موضوعات جواب کے منتظر ہیں۔ اس کی افادیت ایک طرح سے ختم ہو کررہ گئی ہے۔ شیخ کفایت اللہ کے علاوہ کوئی وہاں پر جواب نہیں دیتا۔ وہ شاید اپنی مصروفیات کی وجہ سے ان پر توجہ نہیں کرسکے۔ دیگر شیوخ سے گزارش ہے کہ وہ بھائیوں کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنی پہلی فرصت میں عنایت کریں یا پھر اس سیکشن کو اوپن کردیں تاکہ دوسرے احباب بھی جو اس فن میں کچھ رسوخ رکھتے ہیں اس میں جواب بھیج سکیں اس طرح سے یہ سیکشن دوبارہ فعال ہوسکے گا۔
والسلام
@خضر حیات
@انس نضر
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

"تحقیق حدیث ہی نہیں فقہ والے سیکشن کا بھی یہی حال ہے ۔اسی وجہ سے تنگ آکر میں وہاں پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دی ہے
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اصل میں تین ماہ قبل میرا آپریشن ہوا تھا اور ڈاکٹر نے اپریشن میں غلطی کی تھی جس کی وجہ دو ماہ تک تو میں بستر پر پڑا رہا اور بڑی مشکل سے اب جاکر حالت کچھ سدھری ہے ۔
تھوڑا وقت لگے گا ان شاء اللہ وقتا فوقتا میں اس طرف توجہ دیتا ہوں ۔
نیز سائل کو مذکورہ شیکشن میں جواب نہ ملے تو وہ کسی بھی سیکش کے مناسب زمرہ میں سوال ارسال کرے وہاں کوئی بھی جواب دے سکے گا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ کو مکمل صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

ویسے خرم بھائی کا شکوہ بجا ہے۔ اسی موضوع پر یہ احقر بھی بار بار توجہ دلاتا رہتا ہے۔ میری تجویز ہے کہ سوال و جواب سے متعلق ان سیکشنز میں فورم سے متعلق تمام شیوخ سے درخواست کی جائے کہ وہ وقتاً فوقتاً یہاں آتے جاتے رہا کریں تاکہ سائلین کو جواب ملتا رہے۔ کسی ایک شیخ پر سارا بوجھ ڈالنا ویسے بھی زیادتی ہے۔ اور ہر ایک کی دیگر مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

"تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات" میں 100 سے زائد موضوعات جواب کے منتظر ہیں۔ اس کی افادیت ایک طرح سے ختم ہو کررہ گئی ہے۔ شیخ کفایت اللہ کے علاوہ کوئی وہاں پر جواب نہیں دیتا۔ وہ شاید اپنی مصروفیات کی وجہ سے ان پر توجہ نہیں کرسکے۔ دیگر شیوخ سے گزارش ہے کہ وہ بھائیوں کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنی پہلی فرصت میں عنایت کریں یا پھر اس سیکشن کو اوپن کردیں تاکہ دوسرے احباب بھی جو اس فن میں کچھ رسوخ رکھتے ہیں اس میں جواب بھیج سکیں اس طرح سے یہ سیکشن دوبارہ فعال ہوسکے گا۔
والسلام
@خضر حیات
@انس نضر
@ابوالحسن علوی
آپ کہاں ہیں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ کو مکمل صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

ویسے خرم بھائی کا شکوہ بجا ہے۔ اسی موضوع پر یہ احقر بھی بار بار توجہ دلاتا رہتا ہے۔ میری تجویز ہے کہ سوال و جواب سے متعلق ان سیکشنز میں فورم سے متعلق تمام شیوخ سے درخواست کی جائے کہ وہ وقتاً فوقتاً یہاں آتے جاتے رہا کریں تاکہ سائلین کو جواب ملتا رہے۔ کسی ایک شیخ پر سارا بوجھ ڈالنا ویسے بھی زیادتی ہے۔ اور ہر ایک کی دیگر مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔
بلکہ سیکشن میں ناہپ بھی ہونا چاہیے ۔ کہ زمہ دار کی غیر حاظری میں نائپ کام کرے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اصل میں تین ماہ قبل میرا آپریشن ہوا تھا اور ڈاکٹر نے اپریشن میں غلطی کی تھی جس کی وجہ دو ماہ تک تو میں بستر پر پڑا رہا اور بڑی مشکل سے اب جاکر حالت کچھ سدھری ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

Top