• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق حدیث

شمولیت
اپریل 18، 2020
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
[تحقیق حدیث]
وٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں ایک روایت بیان کی گئی تھی کہ کسی صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تنگ دستی کی شکایت کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تین کام کرنے کا حکم دیا۔
جب گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کر دیا کرو۔ اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو گھر کو سلام کرو۔

ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیج دیا کرو۔

ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لیا کرو۔

اس کی تخریج، سند اور صحت درکار تھی۔ کسی بھائی کے علم میں ہو تو آگاہ کرے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
Top