• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحیۃ الوضو کب ادا کرنے چاہییں ؟

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا تحیۃ الوضو، وضو کے فورا بعد ادا کرنا چاہیے یا درمیان میں کچھ کام کرکے ادا کیے جاسکتے ہیں؟؟
اوریہ نماز کیا ممنوع اوقات میں ادا کرسکتے ہیں؟؟

جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا تحیۃ الوضو، وضو کے فورا بعد ادا کرنا چاہیے یا درمیان میں کچھ کام کرکے ادا کیے جاسکتے ہیں؟؟
اوریہ نماز کیا ممنوع اوقات میں ادا کرسکتے ہیں؟؟
جزاکم اللہ خیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورا بعد ادا کرنا بہتر ہے ، لیکن اگر تھوڑا بہت وقفہ آجائے تو ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ہوگا۔
تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضوء وغیرہ کسی بھی وقت ادا کیے جاسکتے ہیں ۔
واللہ اعلم
 
Top