• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تذکرۃ الحفاظ اردو

waseemibrahim

مبتدی
شمولیت
مارچ 04، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
21
کیا یہ کتاب طبع ہوگئی ہے؟
اس کا اردو کالنک چاہیے۔



Sent from my iPhone using Tapatalk
 
Last edited by a moderator:

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بھائی میرے خیال سے یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہے اور جہاں تک مجھے یاد ہے اس کا ایک ترجمہ مکتبہ رحمانیہ والے کررہے ہیں
 

waseemibrahim

مبتدی
شمولیت
مارچ 04، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
21
شکریہ بہائی


Sent from my iPhone using Tapatalk
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
مکتبہ رحمانیہ والی شائع ہو چکی ہے دو جلد میں اعلیٰ کوالٹی ہے، میرے پاس موجود ہے ۔
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
مکتبہ رحمانیہ والی شائع ہو چکی ہے دو جلد میں اعلیٰ کوالٹی ہے، میرے پاس موجود ہے ۔
تو مہربانی کرے ہم سب کو بھی استفادہ کرنے کا موقع دیجئے پی ڈی ایف اپلوڈ کرکے۔
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
جی بھائی ان شاء اللہ عید کی چھٹیوں میں موبائل کے ذریعی پی ڈی ایف بناؤں گا ان شاء اللہ
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
ان شاء اللّٰه بھائی۔۔ شدت سے منتظر رہونگا۔ ہوسکے تو یاددہانی بھی کروا دونگا ان شاء اللّٰه
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ کے فضل و کرم سے آج کے دن پہلی جلد سکین کا آغاز کیا اور مکمل کر لی۔۔موبائل سے کیم سکینر استعمال کرتے ہوئے کی ہے اس لئے شاید کوالٹی بہت اچھی نہ ہو مگر موبائل پر اس سے آسانی سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ چونکہ ابھی گاؤں میں ہوں اس لئے سگنل پرابلم کی وجہ سے اپ لوڈ کرنا ممکن نہیں۔۔ابھی دو تین دن فری ہوں دعا کریں کہ اللہ دوسری جلد کے سکین میں بھی آسانی پیدا کرے امین
Screenshot_20210723-202954.png
Screenshot_20210723-203013.png
 
Top