• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تربیت اولاد کا نظام والدین کے لیے جامع رہنمائی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
تربیت اولاد کا نظام والدین کے لیے جامع رہنمائی
نام مصنف
ڈاکٹر جاوید اقبال
Title Page --- Tarbiyat-e-Ulad-Ka-Nizam-01.jpg

تبصرہ

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بن جاتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے۔ دین و شریعت میں اولاد کی اچھی تربیت ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کے والدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کے ساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ان کے ساتھ احسان ان کی بہترین تربیت کرنا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تربیتِ اولاد کا نظام‘‘ ڈاکٹر جاوید اقبال کی تصنیف ہے جو کہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں والدین کے لیے ایک جامع رہنمائی ہے۔یہ کتاب بچوں کی جسمانی، ذہنی، اور روحانی نشوونما کے لیے عملی اصول پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب تجربہ کار والدین کے مشاہدات پر مبنی ہے، جو تربیت کے جدید اور روایتی طریقوں کا بہترین امتزاج ہے کتاب میں بچے کی پیدائش سے لے کر جوانی تک کے مختلف مراحل کے لیے تربیت کے اصول موجود ہیں۔(م۔ا)

لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 4
پیرنٹنگ وقت کی اہم ضرورت 7
پیرنٹنگ کے لیے بنیادی ہدایات 12
پیرنٹنگ کے اہداف و مقاصد 18
نومولود کا ذہنی ارتقا اور اس کی منازل 25
شریک حیات سے تعلق 30
پیرنٹنگ کے مختلف انداز 34
تربیت کیا ہے 37
بچے آخر بگڑ کیوں جاتے ہیں 41
گھر کا ماحول 46
کیا کیسے اور کیوں 50
بچوں میں احساس ذمہ داری پیدا کرنا 54
بچوں کے ساتھ تعلق 57
رشتوں کی دوبارہ بحالی 62
بچوں کی مذہبی تربیت 67
بچوں کی شرارتیں اور والدین کا رویہ 71
بچوں کا رویہ اور والدین کا رد عمل 76
بچوں کی تعلیم کے مسائل اور پیرنٹنگ 82
بچوں کے لیے سزا اور جزا کے نظام کا نفاذ 90
بچوں کو تحائف دینے کا طریقہ 97
تربیت کے روحانی عوامل 102
نظم و ضبط اور تربیت 107
بچہ نہ بنیے 109
شرارت زندگی ہے 111
وقت کی ضرورت اور ہمارا فرض 114
 
Top