• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترجمہ کے حوالے سے ایک سوال

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
قرآن مجید میں جہاں کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو اللہ پاک نے مخاطب کیا ہے جیسے '' ولا يحزنك''تو اردو مفسرین میں سے کچھ مفسرین کرام نے اس کا معنی کیا ہے '' اور آپ غم ناک نہ ہوں '' جبکہ بعض نے ترجمہ اس طرح کیا ہے "اور تو غم ناک نہ ہو''
میرا سوال اہل علم سے یہ ہے کہ ان دو ترجموں میں صحیح ترجمہ کون سا ہے،، اور ان دو میں فرق کیا ہے؟ رہنمائی چاہتا ہوں،، جزاک اللہ خیرا
 
Top