• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی،ابن ماجہ،نسائی،ابوداؤد اور مشکوۃ المصابیح تخریج شدہ

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
مدد درکار ہے

ہمیں اپنے کالج کی لائبریر کےلیے درج ذیل کتابیں چاہیے۔
لاہور میں کسی مکتبے کا نام بتا دیں جہاں سے مل سکتی ہیں۔
کتابیں اردو ترجمے کے ساتھ ہوں۔
تخریج شدہ ہوں۔
ترمذی،ابن ماجہ،نسائی،ابوداؤد اور مشکوۃ المصابیح

راہنمائی فرما کر اجر حاصل کریں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لاہور اردو بازار چلے جائیں، وہاں کافی مکتبہ جات میں آپ کو یہ کتب دستیاب ہو جائیں گی، ان شاء اللہ۔
مثلاً :
مکتبہ اسلامیہ : اور یہ غالباً غزنوی اسٹریٹ پر ہے۔ بہتر ہے کہ آپ یہاں فون کر کے چلے جائیں:
04237244973
شیخ عاصم صاحب یہاں ہوتے ہیں۔ انہیں کتاب و سنت ڈاٹ کام کے بارے میں بھی معلوم ہے۔ وہ ہمارے ساتھ تعاون کرتے رہتے ہیں۔ لہٰذا آپ ان سے خریدیں تو ویب سائٹ کا ریفرنس دے دیجئے گا۔ امید ہے کہ رعایتی قیمت پر کتب مل جائیں گی، ان شاء اللہ۔
 
Top