• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمیمی دورانیہ اور ٹائٹل کی ترمیم کی سہولت

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
بندہ ناچیز کی استدعا ہے کہ
1۔موضوعات کی ترمیم کے دورانیہ کو مستقل طور پر دائمی کر دیا جائے یا کم سے کم ایک گھنٹہ کا وقفہ رکھا جائے۔
2۔جب ہم 15 منٹ کی ترمیمی سہولت کو استعمال کرتے ہیں تو ایک چیز کی دستیابی نہ ہونے کی وجہ سے دل مسوس کر رہ جاتا ہے۔اور وہ ہے
ٹائٹل کی ترمیم

ازراہ کرم ان باتوں کو زیر غور لا کر عمل میں لانے کی صورت پیدا کریں۔اور کلمات شکریہ کے تحائف کو قبول فرمائیں۔
والسلام


کلیم حیدر
شاکر
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی مشاورت کے بعد کل تک اس بارے مثبت رائے سامنے آجائے گی۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا۔ امید ہے کہ حتمی فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔ان شا ء اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی، اس موضوع پر پہلے بات ہو چکی ہے۔
ٹائٹل میں ترمیم کی سہولت اراکین کو میسر کی جانی ممکن نہیں ہے۔ اس کی کچھ ناگزیر وجوہات ہیں۔ یوزر آئی ڈی کی طرح کسی دھاگے کا عنوان بھی اس کی پہچان ہے۔ اور اس میں تبدیلی فقط اشد ضرورت کی بنا پر ہی کی جانی چاہئے۔
اگر ایسی کوئی ضرورت درپیش ہو تو انتظامیہ کے کسی رکن کو ذاتی پیغام پر اطلاع کر کے ٹائٹل بدلنے کا کہہ سکتے ہیں۔
رہی 15 منٹ کی ترمیمی سہولت ۔ تو اس کو البتہ ایک گھنٹہ تک بڑھایا جانا ممکن ہے۔ کلیم حیدر بھائی، انس بھائی سے مشورہ کر لیں اگر وہ متفق ہوں تو پھر سب یوزرز کا ترمیمی دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹہ کر ڈالیں۔
ویسے سینئر اراکین کے لئے یہ سہولت 24 گھنٹے تک کے لئے بڑھانے کا بھی امکان ہے۔ اور سینئر بننے کے لئے عمدہ اور معیاری پوسٹس ہونی ضروری ہیں۔
 
Top