• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین پر دلائل کا جائزہ

شمولیت
اکتوبر 27، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
41
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی مجھے کسی نے مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود سے کچھ روایات کا سکین سینڈ کیا ہے پر موبائل فون سے یہاں سینڈ نہیں ہو رہا اور وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

(13) حدثنا أبو بكر بن عياش عن حصين عن مجاهد قال ما رأيت ابن عمر يرفع يديه إلا في أول ما يفتتح.
(14) حدثنا وكيع عن شريك عن جابر عن الاسود وعلقمة أنهما كانا يرفعان أيديهما إذا افتتحا ثم لا يعودان.
محترم شیخ ویسے تو اور بھی ہیں لیکن مجھے بس ان دو روایات کی اسناد درکار ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
حدثنا أبو بكر بن عياش عن حصين عن مجاهد قال ما رأيت ابن عمر يرفع يديه إلا في أول ما يفتتح.
محترم بھائی یہ روایت اسناد سمیت مکمل ایسے ہی ہے جیسے آپ نے نقل فرمائی :
اس روایت کی حقیقت جاننے کیلئے آپ درج ذیل تھریڈ بغور پڑھیں :
الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نورالعینین ملاحظہ فرمائں

https://archive.org/details/NorUlAinainFiIsbatRafeYadain/page/n162
 
Top