• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تزکیہ نفس ’دل کی اصلاح وصفائی‘

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
تزکیہ نفس ’دل کی اصلاح وصفائی‘


تزکیہ نفس: موجودہ دور میں خال خال ہی لوگ باطن کی صفائی و اصلاح کی طرف توجہ دیتے ہیں جبکہ دل کی صفائی سے خود انسان کی شخصیت پر اور انسانی معاشرہ وسماج پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور دل کی فساد وبگاڑ اور اس کی ناپاکی سے خود انسان کی ذات پر اور معاشرے پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ الله نے تزکیہ نفس کا معنیٰ مفہوم ، تزکیہ نفس کی شرعی حیثیت، تزکیہ نفس کی ضرورت واہمیت، تزکیہ نفس کے اصول وضوابط ، تزکیہ نفس کے تعلق سے نبوی منہج ، اس کے طریقہ کار اور اس کے نتائج واثرات کے سلسلے میں قرآن وسنت صحیحہ کی روشنی میں نہایت ہی موثر و وقیع خطاب فرمایا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
ڈاؤنلوڈ لنک
 
Top