رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رکوع اور سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح "سبحانک اللھم ربنا و بحمدک اللھم اغفرلی "یا دیگر لمبی تسبیحات کیا صرف ایک دفعہ پڑھی جاسکتی ہیں یا تین بار پڑھناضروری ہے ؟