• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تسلیمہ نسرین کو لگا ایک اور جھٹکا

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شاکر بھائی ، فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانا منع ہے۔
آپ نے ریٹنگ تو کی مگر شاید بھول گئے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اجازت ہے!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

میں نے ریٹنگ متن پر کی تھی۔ تصویر کی طرف دھیان نہیں گیا۔ عموما اس طرح کی تصاویر میں ہمارے ایک بھائی تدوین کر دیا کرتے ہیں۔ شاید کہیں مصروف ہیں، تو میں نے اب تدوین کر دی ہے۔
ویسے میرے کوئی غلط کام کر دینے سے خود بخود قانون اخذ کر لینا غلط ہے۔ ابتسامہ۔ بھول پر ہی محمول کر لیا کریں۔
 
شکریہ۔بھائی میں نے تو لکھا ہے کہ شاید بھول سے کیا ہو۔۔۔نہ جانے آپ کو قانون کیسے لگا۔۔۔:)
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
شاکر بھائی ، فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانا منع ہے۔
آپ نے ریٹنگ تو کی مگر شاید بھول گئے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اجازت ہے!
میرے خیال کے مطابق یہ پابندی اراکین کے لیے اور بس
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرے خیال کے مطابق یہ پابندی اراکین کے لیے اور بس
یہ پابندی فورم کی ابتدا سے ہر ایک پر لاگو ہے۔ انس بھائی سمیت انتظامیہ کا کوئی فرد بھی غلطی سے کوئی ایسی تصویر والی پوسٹ کر دے تو کسی بھی ناظم کو اختیار ہے کہ وہ اسے ڈیلیٹ یا ترمیم کر دے۔ ہاں اگر اتفاق رائے سے اس قانون ہی میں ترمیم کر دی جائے تو علیحدہ بات ہے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ پابندی فورم کی ابتدا سے ہر ایک پر لاگو ہے۔ انس بھائی سمیت انتظامیہ کا کوئی فرد بھی غلطی سے کوئی ایسی تصویر والی پوسٹ کر دے تو کسی بھی ناظم کو اختیار ہے کہ وہ اسے ڈیلیٹ یا ترمیم کر دے۔ ہاں اگر اتفاق رائے سے اس قانون ہی میں ترمیم کر دی جائے تو علیحدہ بات ہے۔
مہربانی جی!!
 
Top