حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
میں نے ریٹنگ متن پر کی تھی۔ تصویر کی طرف دھیان نہیں گیا۔ عموما اس طرح کی تصاویر میں ہمارے ایک بھائی تدوین کر دیا کرتے ہیں۔ شاید کہیں مصروف ہیں، تو میں نے اب تدوین کر دی ہے۔شاکر بھائی ، فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانا منع ہے۔
آپ نے ریٹنگ تو کی مگر شاید بھول گئے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اجازت ہے!
شکریہ۔بھائی میں نے تو لکھا ہے کہ شاید بھول سے کیا ہو۔۔۔نہ جانے آپ کو قانون کیسے لگا۔۔۔:)میں نے ریٹنگ متن پر کی تھی۔ تصویر کی طرف دھیان نہیں گیا۔ عموما اس طرح کی تصاویر میں ہمارے ایک بھائی تدوین کر دیا کرتے ہیں۔ شاید کہیں مصروف ہیں، تو میں نے اب تدوین کر دی ہے۔
ویسے میرے کوئی غلط کام کر دینے سے خود بخود قانون اخذ کر لینا غلط ہے۔ ابتسامہ۔ بھول پر ہی محمول کر لیا کریں۔
نہ جانے آپ کو قانون کیسے لگا۔۔۔:)
یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اجازت ہے!
میرے خیال کے مطابق یہ پابندی اراکین کے لیے اور بسشاکر بھائی ، فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانا منع ہے۔
آپ نے ریٹنگ تو کی مگر شاید بھول گئے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اجازت ہے!
یہ پابندی فورم کی ابتدا سے ہر ایک پر لاگو ہے۔ انس بھائی سمیت انتظامیہ کا کوئی فرد بھی غلطی سے کوئی ایسی تصویر والی پوسٹ کر دے تو کسی بھی ناظم کو اختیار ہے کہ وہ اسے ڈیلیٹ یا ترمیم کر دے۔ ہاں اگر اتفاق رائے سے اس قانون ہی میں ترمیم کر دی جائے تو علیحدہ بات ہے۔میرے خیال کے مطابق یہ پابندی اراکین کے لیے اور بس
مہربانی جی!!یہ پابندی فورم کی ابتدا سے ہر ایک پر لاگو ہے۔ انس بھائی سمیت انتظامیہ کا کوئی فرد بھی غلطی سے کوئی ایسی تصویر والی پوسٹ کر دے تو کسی بھی ناظم کو اختیار ہے کہ وہ اسے ڈیلیٹ یا ترمیم کر دے۔ ہاں اگر اتفاق رائے سے اس قانون ہی میں ترمیم کر دی جائے تو علیحدہ بات ہے۔