• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصاویردفترمرکزی جمعیت اہل حدیث 106راوی روڈ لاہور

شمولیت
دسمبر 09، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
37
تصاویردفترمرکزی جمعیت اہل حدیث 106راوی روڈ لاہور

السلام علیکم

اراکین کی فرمائش پر مرکز اہل حدیث 106 راوی روڈ لاہور کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں، جس میں مرکزی اہل حدیث کے بیرونی مناظر کے ساتھ بلڈنگ اور دفاتر کی تصاویر بھی موجود ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت زبردست، ماشاءاللہ
مرکزی جمعیت اہلحدیث! آپ سے ایک بات پوچھنی ہے، میں یہ بات کئی لوگوں سے پہلے بھی ڈسکس کر چکا ہوں لیکن کوئی خاص ریسپونس نہیں ملا مجھے، بات یہ ہے کہ آپ کے فیس بک پیج پر خان پور میں منعقد ہونے والی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی ویڈیوز بھی ہیں، کیا آپ کے پاس آج سے دو تین سال قبل یعنی 2010-2011 کی کانفرنس کی ویڈیوز بھی ہیں؟
 
وعلیکم السلام
محمد ارسلان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس، خانپور2014
http://www.ahlehadith.org/seerat-ul-nabi-conference-khanpoor2014/

ابھی ہمارے پاس 2010 اور 2011 کی ویڈیوز نئی پہنچی، جب ہمیں ملتی ہیں تو مرکزی جمعیت کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیں گے۔

اہل حدیث کانفرنسز کےلیے یہاں آئیں
http://www.ahlehadith.org/Topic/ahl-e-hadith/ahlehadith-conference/
 
Top