• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف اور اسلامی عقائد

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تصوف نے اسلامی عقائد کو مسخ کرنے میں جتنا بھرپور کردار ادا کیا ہے وہ شاید کسی اور تحریک نہیں کیا کیونکہ اہل تصوف نے اسلامی تعلیمات کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا بسااوقات نام بھی اسلامی استعمال کرتے ہوئے یا پھر اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ ایک بات اپنی بھی کر دینا یہ اہل تصوف کا منھج ہے
 
Top