• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کی حقیقت ڈاکٹر عطف

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
اس لیکچر میں تصوف سے متعلق چند موضوعات پر بات کی گئی ہے ، تصوف کی مختصر تاریخ ، تصوف میں توحید کا تصور ، تصوف میں ختم نبوت ،غلام احمد قادیانی کا دعوی نبوت اور تصوف ، قیامت کے بارے میں صوفیاء کا عقیدہ پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے ۔
سلام نہ دعا فہد بھای
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
سلام نہ دعا فہد بھای
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
رانا بھائی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے رہتے ہو ، ، کبھی ابن داود بھائی کو زحمت دے رہے ہو اور کبھی کسی اور کو ، اتنا سا لکھنا تھا جتنا میں نے لکھا ، اتنی سی بات تھی ۔
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
رانا بھائی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے رہتے ہو ، ، کبھی ابن داود بھائی کو زحمت دے رہے ہو اور کبھی کسی اور کو ، اتنا سا لکھنا تھا جتنا میں نے لکھا ، اتنی سی بات تھی ۔
وعلیکم سلام بھائی پوری تقریر لکھنے کا حکم ہوا ہے ۔۔۔انشاﷲ تھوڑے دن میں پوری لکھ دون گا ۔۔۔ایک سارے وہابی میرے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔حاحاحا
جزک اﷲ
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
ranaawaiss بھائی شاید آپ میری بات سمجھ نہیں پائے میری مراد صرف لنک دینا ہی نہیں تھی بلکہ مولانا صاحب نے جو کچھ تقریر میں کہا ہے آپ اپنے الفاظ میں اس کا خلاصہ بیان کریں کہ اس تقریر کا خلاصہ یہ ہے۔تاکہ تمام قارئین خلاصے سے ہی اندازہ لگالیں کہ اس ٹاپک پر بات کرتے ہوئے مولانا صاحب نے کیا بات کی ہے۔
رانا بھائی رنگین ٹیکسٹ پر غور کریں ۔
 
Top