• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت تصویرڈسپلے نہیں ھوتی¿

شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
شکائت یہ ھے کہ کچھ بھائ تحریر کے ساتھ اسکین پکچر کا لنک دیتے ھیں جس پرImg لکھا ھوتا ھے لیکن امیج ڈسپلے نہیں ھوتی کلک کیا جاتا ھے لیکن وہ بدستور اسی طرح رہتی ھے ڈونلوڈ نہیں ھوپاتی اسکا حل بتائیں یا ڈائریکٹ پکچر اپ لوڈ کر دیا کریں تاکہ آسانی سے سیو کی جا سکے.
میں اسکا سکرین شارٹ لگاتا ھوں آپ دیکھ کر مسئلہ حل کردیں جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم بھائی!
کئی پرانے مراسلوں میں جو تصاویر اپلوڈ کی ہوئی ہیں، وہ دراصل کسی ہوسٹنگ ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر کے اُن کے لنکس یہاں دیئے گئے تھے اور وہ لنکس یا سائیٹس تبدیل ہو چکے ہیں یا ہوسٹنگ سائیٹس کی پالیسی بدل چکی ہے یا سائیٹس بند ہو چکی ہیں..اس کا اب کوئی مناسب اور آسان حل نہیں ہے..
البتہ کچھ عرصے سے فورم نے ڈائریکٹ اپلوڈنگ کی سہولت دے دی ہے..جس سے پہلی والی مشکل ختم ہو چکی ہے..الحمد للہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کبھی ایسا بھی یوتا ہے کہ نیٹ سست ہونے کی وجہ سے امیج لوڈ نہیں ہو پاتی ہے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
کبھی ایسا بھی یوتا ہے کہ نیٹ سست ہونے کی وجہ سے امیج لوڈ نہیں ہو پاتی ہے.
جی درست فرمایا آپ نے..
لیکن بالا مسئلہ میرے خیال سے وہی ہو سکتا ہے جو میں نے اوپر عرض کیا..مزید اس کی تصدیق و تردید محترم عتیق الرحمن بھائی ہی کر سکتے ہیں.
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
البتہ کچھ عرصے سے فورم نے ڈائریکٹ اپلوڈنگ کی سہولت دے دی ہے..جس سے پہلی والی مشکل ختم ہو چکی ہے..الحمد للہ
جی بھائ یہ ڈائریکٹ اپلوڈنگ والا طریقہ صحیح ھے
بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا.
کبھی ایسا بھی یوتا ہے کہ نیٹ سست ہونے کی وجہ سے امیج لوڈ نہیں ہو پاتی ہ
ھو سکتا ھے ایسا بھی لیکن الحمداللہ نیٹ سپیڈ کافی اچھی ھے کبھی کبھی ڈسپلے ھو جاتی ھے کبھی نہیں ھوتی.
بہت کم ھوتی ھیں چلیں اب نیا طریقہ ڈائریکٹ اپ لوڈ والا ٹھیک ھے
جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
کسی تصویر کو ڈائریکٹ اپلوڈ کیسے کرتے ہیں ؟
@عمر اثری
@محمد نعیم یونس
جس تصویر کو یہاں پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کے کمپیوٹر یا موبائل وغیرہ میں موجود ہونی چاہیئے.
اور پھر اسی باکس کے نیچے دی گئی آپشن "فائل کو اپلوڈ کریں" والے بٹن کو دبائیں اور تصویر جس فولڈر میں موجود ہے وہاں تک اسی کے ذریعے براؤز کرتے ہوئے پہنچیں اور تصویر کو منتخب کر لیں تصویر خودکار طریقے سے اپلوڈ ہو جائے گی اور پھر ایک مزید آپشن "پوری تصویر" کے بٹن کو دبائیں اور جواب بھیجیں والے بٹن کو دبانے سے تصویر یہاں پر پہنچ جائے گی..ان شاء اللہ
اگر آپ کے پاس ڈریگ اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے تو تصویر کو ڈریگ کرتے ہوئے یہاں پر ڈراپ کر دیں.
 
Top