• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف اور ایک سوال

شمولیت
اگست 07، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
فورم کے تمام ممبران کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

کافی دنوں سے اس فورم پر کچھ ٹاپکس کا مطالعہ کر رہا تھا۔ انتہائی مفید مواد ملا اس پہ۔ سوچا کہ اس پر رجسٹر ہو جاؤں۔لیکن ایک بات کی کنفرمیشن چاہوں گا کہ اس فورم کو چلانے والے کیا وہی مٹیریل پوسٹ کرتے ہیں جو قرآن و حدیث اور منہج السلف کے مطابق ہے؟ یہ اس لیے پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ میں اور بھی کچھ فورم پہ جاتا ہوں۔ جو کہ قرآن و حدیث کی ہی تعلیمات پوسٹ کرتے ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ ہو اہل بدعت اور اہل باطل کی ویب سائیٹس سے بھی مواد کاپی پیسٹ کرتے ہیں۔
جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے میں ایک فورم پہ ایک حدیث کا ترجمہ پڑھ رہا تھا تو اس میں لکھا تھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھائی کہ "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے"

جزاکم اللہ خیراً
 

Rahawaih

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 09، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
0
Assalaamu alaykum and welcome. I am new here too.
About the last part. I wanted to know what is the issue with the posted piece of translation the member is asking about? Sorry if this causes any confusion but I was not sure and I wanted to know. Jazaakallaah​
جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے میں ایک فورم پہ ایک حدیث کا ترجمہ پڑھ رہا تھا تو اس میں لکھا تھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھائی کہ "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے"
 
Top