• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم تالیف فضیلۃ الشیخ فضل الرحمان عنایت اللہ سیالکوٹی حفظہ اللہ

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی نوعیت کی اولین کتاب شائع ہو کر مارکیٹ میں دستیاب ہے

تعارف خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم


تالیف

فضیلۃ الشیخ فضل الرحمان عنایت اللہ سیالکوٹی حفظہ اللہ

حال مقیم جدہ سعودی عرب

عرب و عجم کے کبار محدثین کے شاگرد فاضل مؤلف نے پچاس سالہ مطالعہ و تحقیق کی روشنی میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک ایسی منفرد کتاب لکھی جو تاریخ میں پہلی بار لکھی گئی ہے ۔
اس کتاب میں درج ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

1-محبوب كبرياء صلی اللہ علیہ وسلم کی برگزیدہ شخصیت كی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

2-صرف قرآن کریم اور احادیث صحیحہ پر مشتمل ہے.

3-صرف اللہ تعالیٰ اور رسول اكرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی دردمندانہ دعوت پر زور دیا گیا ہے ۔

4-وہ اہم اصول جن کی پیروی میں ہمارا معاشرہ سنہری بن سکتا ہے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ان اصولوں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

فاضل مؤلف حفظہ اللہ
محدث حافظ محمد محدث گوندلوی شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نور پوری ۔ محدث العصر ابو الاشبال شاغف بہاری مکی ۔شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز صاحب صاحب انجاز الحاجہ رحمہم اللہ اور محدث العصر مفتی حرم مکی وصی اللہ عباس حفظہ اللہ وغیرہ کے شاگرد رشید ہیں ۔

فاضل مؤلف کی یہ کتاب کتب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک مفید اضافہ ثابت ہو گی ۔ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ ان کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے آمین ۔
کل صفحات 276
مجلد دیدہ زیب ٹائٹل
ستر گرام آئی کے کاغذ
الحمدللہ

عام قیمت 1400
برائے رابطہ

03024056187

IMG-20230626-WA0001.jpg
 
Top