سب کچھ ٹھیک لیکن یہ ملون الفاظ کا کیا مطلب ھے؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
ملون الفاظ کو سمجھنے کے لیے عرض ہے کہ:
ان کو اس طرح پڑھیں..
محمد یوسف وھابی
قوم آرائیں
نام کے ساتھ لفظ "وھابی" محترم یوسف صاحب نے اس وجہ سے لگایا ہو گا کہ توحیدی عقائد کی بنا پر اپنے علاقہ میں وہ "وھابی" کے لقب سے ملقب کر دئیے گئے ہوں گے اور پھر انہوں نے اس کو شرف جانا..
یا پھر یہ لقب انہوں نے خود ہی اختیار کیا ہو گا..
البتہ پہلی والی بات زیادہ اقرب لگتی ہے..واللہ اعلم
اور آرائیں قوم کا نام ہے. جیسے راجپوت اور شیخ وغیرہ.