• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف (ظفر اقبال ظفر)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی کئی نظریں ہو چکی ہیں آپ ثانی کی بات کیوں کرتے ہو ؟
ظفر بھائی !
کئی نظریں کیا مطلب ؟!
نظر ایک ہوتی ہے ، یا دو ، یا دونوں مل کر چار ہوجاتی ہیں ۔
گویا اراکین فورم سے نظریں چار کیے بیٹھے ہیں ۔ :)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جی کئی نظریں ہو چکی ہیں آپ ثانی کی بات کیوں کرتے ہو ؟
محترم ظفر بھائی!
دراصل جہاں پر مجھ "فقیر" کا ذکر کرنا بنتا تھا وہاں پر آپ نے اثری "امیر" کا ذکر کر دیا تھا..
شرماتے شرماتے عرض ہے...ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شرماتے شرماتے عرض ہے...ابتسامہ!
نعیم بھائی ! آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔ ’ چہل قدمیاں ‘ طبع کراتے وقت یہ بھی شامل کرنے کی گزارش ہے ۔
دراصل جہاں پر مجھ "فقیر" کا ذکر کرنا بنتا تھا وہاں پر آپ نے اثری "امیر" کا ذکر کر دیا تھا..
’ فقیر ‘ کی ضد ’ غنی ‘ ہوتی ہے شاید ، ’ امیر ‘ کے ساتھ ’ غریب ‘ ہونا چاہیے ؟!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
’ فقیر ‘ کی ضد ’ غنی ‘ ہوتی ہے شاید ، ’ امیر ‘ کے ساتھ ’ غریب ‘ ہونا چاہیے ؟!
السلام علیکم!
محترم شیخ صاحب! بعض اوقات موقع کی مناسبت سے بھی الفاظ استعمال کرنا پڑتے ہیں...
بہرحال..آپ کی بات سر آنکھوں پر... ہم آپ سے ضد نہیں کرتے...ابتسامہ!
 
Top