• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف ِ مَن

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صل وسلم علی رسولنا محمد المصطفی وعلیٰ آلہ وصحبہ و بارک وسلم ما دامت الارض والسماء

فقیر کو کفایت اللہ ہاشمی کہا جاتا ہے۔ بس ایس اصول الدین کا طالب علم ہوں اور علم کا شیدائی ہوں۔راولپنڈی میں رہائش پذیر ہوں۔ فرقہ بندی و فرقہ پرستی سے بیزار ہوں الحمدللہ اور اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانا پسند کرتا ہوں۔ ا، ب، ج، د کسی سے تعلق نہیں ۔ اللہ کے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت ہی سرمایہ افتخار ہے اور ان کی تعلیمات مبارکہ ہی منارہ نور ہیں۔
دینی علوم میں عمر کھپانے کی خواہش ہے ، اللہ تعالیٰ اپنے دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

یہاں فورم پر کچھ اسلامی کتب شیئر کرنا مقصود ہے ۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
فرقہ بندی و فرقہ پرستی سے بیزار ہوں الحمدللہ اور اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانا پسند کرتا ہوں۔ ا، ب، ج، د کسی سے تعلق نہیں ۔ اللہ کے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت ہی سرمایہ افتخار ہے اور ان کی تعلیمات مبارکہ ہی منارہ نور ہیں۔
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا
شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ بہت ہی پیاری بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
عیسائی لوگ اپنے آپ کو عیسائی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ اپنی نسبت عیسی علیہ السلام کی طرف کرتے ہیں، لیکن ہم کیسے لوگ ہیں کہ ہم اپنے نبی کی طرف نسبت کرتے ہوئے محمدی نہیں کہلاتے، کوئی حنفی ہے تو کوئی شافعی، کوئی مالکی، حنبلی، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، وہابی، سلفی، کہلاتے ہیں، ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔

ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا
شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ بہت ہی پیاری بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
عیسائی لوگ اپنے آپ کو عیسائی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ اپنی نسبت عیسی علیہ السلام کی طرف کرتے ہیں، لیکن ہم کیسے لوگ ہیں کہ ہم اپنے نبی کی طرف نسبت کرتے ہوئے محمدی نہیں کہلاتے، کوئی حنفی ہے تو کوئی شافعی، کوئی مالکی، حنبلی، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، وہابی، سلفی، کہلاتے ہیں، ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟
بھائی عیسائیوں میں بہت سارے فرقے ہیں اور ہمیں وہ محمدی ہی سمجھتے ہیں یہ اہلحدیث مالکی یا شافعی ہونے مسلمانی جو فرق آتا ہے وہ بھی بنا دے
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاشمی بھائی ہم آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہاں فورم پر کچھ اسلامی کتب شیئر کرنا مقصود ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔

ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا
شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ بہت ہی پیاری بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
عیسائی لوگ اپنے آپ کو عیسائی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ اپنی نسبت عیسی علیہ السلام کی طرف کرتے ہیں، لیکن ہم کیسے لوگ ہیں کہ ہم اپنے نبی کی طرف نسبت کرتے ہوئے محمدی نہیں کہلاتے، کوئی حنفی ہے تو کوئی شافعی، کوئی مالکی، حنبلی، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، وہابی، سلفی، کہلاتے ہیں، ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟
کیا آپ بتلانا پسند کریں گے کہ اللہ نے ہمارا نام کیا رکھا ہے؟ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو کیا کہہ کر یاد کیا کرتے تھے ؟ اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہما خود کو ’’مسلم ‘‘ کہلواتے تھے یا ’’محمدی ‘‘ ؟
ویسے سنا ہے کہ امریکہ میں ایک ’’محمڈن اسلام‘‘ بھی پایا جاتاہے، جو از قسم آغاخانی، بوہری، بہائی، قادیانی ٹائپ کا ’’اسلام‘‘ ہے محمد علی باکسر اسی ’’محمڈن اسلام‘‘ سے وابستہ ہوئے تھے۔ واللہ اعلم بالصواب
 
Top