• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف ۔

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

نام: عبدالرحیم رحمانی۔
تعلیم: عالم وفاضل (جامعہ رحمانیہ ، کاندیولی ، ممبئی ، انڈیا)۔
بی ایڈ اردو ۔
ڈپلوما عربی ۔
ڈپلوما ان کمپیوٹر۔


داعی : اسلامک انفارمیشن سینٹر( iic)،ممبئی ، انڈیا۔


کفایت اللہ بھائی کے ذریعہ اس فورم کے بارے میں معلومات ملیں ، مجھے آپ حضرات کے بیچ آکر خوشی ہوئی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، محدث فورم پر خوش آمدید۔
ماشاءاللہ اسلامک انفارمیشن سینٹر سے کافی علمائے کرام تشریف لا رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کفایت اللہ بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ وہ علمائے کرام کو محدث فورم پر لانے کے لئے کافی تگ و دو کر رہے ہیں۔
کوئی بھائی یہ اسلامک انفارمیشن سینٹر کا بھی کہیں تعارف پیش کر دیجئے۔ کیونکہ ہمیں معلوم ہوا تھا کہ یہ انڈیا کا بہت بڑا ادارہ ہے، الحمدللہ۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے آپ کا مزاج بخیر ہوگا
اسلامک انفارمیشن سینٹر(آئی،آئی،سی)
ایک مکمل دعوتی و اصلاحی ادارہ ہے جو ایک بھائی کی نگرانی میں چل رہا ہے اور ممبئی اور دیگر علاقہ کے لوگ الحمد للہ اس کافی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اور اسی کے ساتھ ساتھ یہاں پر رسرچ حدیث کا بھی کام کیا جاتا ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ آپ بھی ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم کو ہمارے اس مشن میں کامیاب کرے ۔
آمین ۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

نام: عبدالرحیم رحمانی۔
تعلیم: عالم وفاضل (جامعہ رحمانیہ ، کاندیولی ، ممبئی ، انڈیا)۔
بی ایڈ اردو ۔
ڈپلوما عربی ۔
ڈپلوما ان کمپیوٹر۔


داعی : اسلامک انفارمیشن سینٹر( iic)،ممبئی ، انڈیا۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اھلا و سھلا مرحبا
بھائی ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ آپ بھی ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم کو ہمارے اس مشن میں کامیاب کرے ۔
آمین ۔
آمین اللہ آپ کو آپ کے اس نیک مشن میں کامیاب کرے۔آمین
اور اس کیلئے تمام محنت کرنے والوں کیلئے زخیرہ آخرت بنائے۔آمین
کفایت اللہ بھائی کے ذریعہ اس فورم کے بارے میں معلومات ملیں ، مجھے آپ حضرات کے بیچ آکر خوشی ہوئی۔
شیخ محترم کو بھی اللہ بہت بڑا اجرعطا فرمائے۔آمین
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

نام: عبدالرحیم رحمانی۔
تعلیم: عالم وفاضل (جامعہ رحمانیہ ، کاندیولی ، ممبئی ، انڈیا)۔
بی ایڈ اردو ۔
ڈپلوما عربی ۔
ڈپلوما ان کمپیوٹر۔

داعی : اسلامک انفارمیشن سینٹر( iic)،ممبئی ، انڈیا۔
کفایت اللہ بھائی کے ذریعہ اس فورم کے بارے میں معلومات ملیں ، مجھے آپ حضرات کے بیچ آکر خوشی ہوئی۔
خوش آمدید بھائی جان
اہلا و سہلاو مرحبا
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام محترم
میں آپکا اس فورم پر تہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس فورم سے اور میں آپسے بہت کچھ سیکھینگے ان شاءاللہ۔
اور یہ اللہ کا کرم ہے کہ اس فورم پر عالموں کا اضافہ ہورہا ہے الحمدللہ
 
Top