• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

صفی الرحمن

مبتدی
شمولیت
دسمبر 13، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
فورم پر خوش آمدید
بہت شکریہ @اسحاق سلفی بھائی : )
میں کالج میں سیکنڈ ائیر کا سٹوڈینٹ ہوں بہت ماہ سے محدث فارم سے مستفید ہو رہا تھا تو آج سوچا اکاؤنٹ ہی بنا لوں۔ تھوڑی بہت سمجھنے میں مشکل تو پیش آ رہی ہے لیکن مجھے امید ہے انتظامیہ کی طرف سے راہنمائی ملتی رہے گی۔۔
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ "حلقہ" کیا ہوتا ہے اور اس میں شامل ہونے کا کیا مطلب ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ "حلقہ" کیا ہوتا ہے اور اس میں شامل ہونے کا کیا مطلب ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید صفی الرحمن صاحب۔
حلقہ میں شامل ہونے کا کوئی فائدہ ابھی تک مجھے محسوس نہیں ہوا، سوائے ایک رسمی کاروائی کے۔
 
Top