• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

البلوشی

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2022
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اسلام وعلیکم
میں امریکہ میں رہنے والا طالب ہوں۔ میرے ولدین پاکستان سے ہیں۔ میرے بچپن سے مجھے اسلام میں دلچسپی ہے۔ عالمی وبا کے آغاز میں اپریل بیس بیس میں میں نے اردو اور عربی زبانوں کو سیکھنے کا فیصلہ کیا۔ میں اردو زبان کو سیکھنے کے لیے اس فورم میں شامل ہوا ہوں۔ اردو میں میری غلطیوں پر تنقید کیجیے
 
Top