• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شمولیت
دسمبر 31، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمت اللہ ساتھیو میرانام
حافظ سمیع اللہ بلوچ ہے اورصوبہ سندھ کے شھر میرپورخاص مین رھتا ھون الحمداللہ اھلحدیث سلفی مکتب فکرسے تعلق ہے اورماشاءاللہ اس فورم پربھت اچھی معلومات ہے جنھون نے اس فورم پرمحنت کی ہے خصوصافورم کی انتظامیہ تواللہ تعالی سے دعاہے کہ ان بھائیون کی دنیااورآخرت آسان کردے آمین ثم آمین یارب العالمین
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
جزاک اللہ خیرا بھائو سمیع اللہ بلوچ اور آپ کو اس مفید فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں

ادا آپ کونسے بلوچ ہیں اور میرپور شہھر میں کس علائقے میں رہتے ہیں؟ سٹلائٹ ٹاون یا کہیں اور؟ میرواہ جیمس آباد دگھڑی سمن گوٹھ بیلاڑو شاخ یہ سب آپ کے نزدیک ہیں نا؟
اسٹیشن کے نزدیک اسلامی بوک اسٹال ہیں نا ؟
میں بھی شر بلوچ ہوں
 
Top