• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعبیرالرؤیا

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
تعبیرالرؤیا

مصنف کا نام
علامہ ابن سیرین

ناشر
ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور


تبصرہ

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا انکار کر دینا،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چاہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمال کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین رحمہ اللہ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی مسلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ازمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔(م۔آ۔ہ)
اس کتاب تعبیرالرؤیا کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست
عناوین
مقدمہ از مترجم
سیرت امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ
مقدمہ کتاب
مقدمہ از مصنف
اشاریہ بترتیب حروف تہجی(انڈکس اردو)
الف
ب
پ
ت
ٹ
ج
چ
ح
خ
د
ذ
ڈ
ر
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک الله خیر

بہت بڑھیا کاوش ہے کتاب و سنت ٹیم کی. الله آپ لوگوں کو خوش رکھے آمین.

ایک اور ویبسائٹ ہے جہاں میں آن لائن تعبیر دیکھتا تھا اور ابھی بھی دیکھتا ہوں.
تعبیر خواب Tabeer Khwab In Persian Tabir e khab dar zabaan farsi
عامر بھائی،
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان ویب سائٹ والوں نے ابن سیرین کی اسی کتاب کی اسکیننگ کو مختلف عناوین کے تحت یکجا کر کے پیش کر دیا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان ویب سائٹ والوں نے ابن سیرین کی اسی کتاب کی اسکیننگ کو مختلف عناوین کے تحت یکجا کر کے پیش کر دیا ہے۔
بالکل صحیح کہا شاکر بھائی،

آج آپ نے جو کتاب اپلوڈ کی ہے وہ مکمل ہے جبکہ اس ویبسائٹ پر چند عنوان ہی پیش کے گئے ہے اور وہ بھی ادھورے ہی ہے، آج اس کتاب کو مکمل سامنے پا کر میں بے حد خوش ہوں .ایک بار پھر جزاک الله خیر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اس کتاب میں ٥٧٤ پیج کے بعد پیج نہیں ہے. جبکہ میرے خیال سے اس کتاب میں ٥٩١ پیجس ہے.
کیا اسے درست کیا جا سکتا ہے؟؟
توجہ دلانے کا بہت شکریہ بھائی جان آج ہی ان شاءاللہ اس مسٹیک کو فل کردیا جائے گا۔
 
Top