• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعبیر شرح نحو میر (اردو سوال و جواب) از عبدالباسط لاڑکانوی

عباس آزر

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
الحمدللہ! کتاب کی ٹائپنگ مکمل کرلی ہے۔
ایک چھوٹی سی کاوش آپ معزز حضرات کی خدمت میں عرض ہے۔
امید ہے پسند فرمائیں گے۔

ما احسن ھٰذا النحو الذی نحوت
(حضرت علی ؓ)
علم نحو کا خزانہ (ایک ہزار سوال و جواب) کی صورت میں ،
نحو میر کی شاندار شرح اور مشکل مقامات کا تسلی بخش حل۔



××××
دینی مدارس کے طلباء و طالبات اور عربی گرامر کے شائقین کے لیئے یکساں مفید
نحوی تمرینات اور تراکیب کا بہترین حل، امتحانی تیاری کا ایک لاجواب تحفہ
تعبیر شرح نحو میر
(اردو سوال و جواب)

https://archive.org/details/TabeerSharhNahuMeer
https://www.scribd.com/doc/272821717/تعبیر-شرح-نحو-میر-اردو-سوال-و-جواب
 

اٹیچمنٹس

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا ۔ آپ کے پاس یونیکوڈ میں ہے یہ کتاب ؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اسحاق صاحب آپ نے ۔تعبیر شرح نحو میر۔ کا مطالعہ کیا ہے میرے نزدیک اس میں کئی ملاحظات ہیں ۔۔نحو میر کا سب سے بہترین اردو ترجمہ مولانا ابوعبیدہ بنارسی کا ہے جس کا نام ۔امین النحو۔ ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسحاق صاحب آپ نے ۔تعبیر شرح نحو میر۔ کا مطالعہ کیا ہے میرے نزدیک اس میں کئی ملاحظات ہیں ۔۔نحو میر کا سب سے بہترین اردو ترجمہ مولانا ابوعبیدہ بنارسی کا ہے جس کا نام ۔امین النحو۔ ہے
السلام علیکم ورحمۃاللہ ۔
جی محترم بھائی ان شاء اللہ آج اس پر نظر ڈالتا ہوں؛
 
Top