• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعویذ کی ایک حدیث کی تحقیق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
تعویذ کی حرمت پر ایک حدیث ھے جو غالبا مسند احمد میں 16951 میں موجود ھے. علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف الجامع 5703 میں ضعیف کہا ھے.
براہ کرم رہنمائ کریں اور اس حدیث کی تحقیق بتائیں.
محترم @رضا میاں صاحب
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ صاحب
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام أحمد بن حنبل رحمه الله (المتوفى241)نے کہا:
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ ، أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مِشْرَحَ بْنَ هَاعَانَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ تَعَلَّقَ تَمِيمَةً ، فَلاَ أَتَمَّ اللَّهُ لَهُ ، وَمَنْ تَعَلَّقَ وَدَعَةً ، فَلاَ وَدَعَ اللَّهُ لَهُ.[مسند أحمد 4/ 154]

یہ حدیث صحیح یا کم ازکم حسن ضرورہے۔
علامہ البانی نے خالد بن عبيد المعافري کی وجہ سے اسے ضعیف کہا ہے۔ دیکھیں:سلسلة الأحاديث الضعيفة (3/ 427)
لیکن امام ابن حبان اور امام ہیثمی نے اسے ثقہ کہا ہے۔اوربعض نے اس کی مرویات کی تصحیح کی ہے۔
 
Top