• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفاسیر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
پھر اسے مکمل ہی پی-ڈی-ایف فورمیٹ میں تبدیل کر کے شیئر کر دیں.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی جان، پی ڈی ایف شیئرنگ کا بھی ارادہ ہے۔ لیکن اس یونیکوڈ فائل کی پی ڈی ایف نہیں شیئر کریں گے بلکہ اصل شائع شدہ کتاب کی اسکیننگ شیئر کریں گے، ان شاءاللہ۔ کیونکہ اس میں ٹائپنگ کی اور فارمیٹنگ کی غلطیاں نہ ہونے کے برابر ہوں گی۔
احمد ہارون بھائی سے درخواست ہے کہ پلیز اس دھاگے پر توجہ فرمائیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
بلکل صحیح عبداللہ حیدر بھائی ـ
مستند تفاسیر جیسے احسن البیان، تفسیر سعدی وغیرہ کے علاوہ اہل علم کو تمام اہم تفاسیر سے استفادہ کرناچاہے ـ یہ ''تفسیر دعوۃ القرآن '' کس کی ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تفسیر احسن البیان اور تفسیر دعوۃ القرآن کی اپلوڈنگ کے بعد اب ادارہ پیش کررہا ہے تفسیر السعدی جیسے آپ تمام بھائی یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
عبدللہ حیدر بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم
اللہ نے شیخ عبد الرحمن کیلانی کو دین کا اچھا فہم دیا تھا۔ جس کا اندازہ ان کی کسی بھی کتاب سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔ ان کی تفسیر ’’تیسیر القرآن‘‘ نہایت مفید تفسیر ہے۔ اگر آپ اپلوڈ کریں تو اسے ضرور اپلوڈ کیجیے گا۔
فاروق حسن بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تفسیر تیسیر القرآن کی چاروں جلدیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ان شاءاللہ سات ، آٹھ ، نو اور دس نومبر کو پبلش کی جائیں گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،تیسیر القرآن۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ حیدر بھائی جان تفسیر تیسیرالقرآن ا لحمدللہ اپلوڈ کی جاچکی ہے آپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
1۔تیسیر القرآن (اردو)جلد1
2۔تیسیر القرآن (اردو)جلد2
3۔تیسیر القرآن (اردو)جلد3
4۔تیسیر القرآن (اردو)جلد4
 
Top