Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
کیا کوئی بتا سکتا ہے کی تفسیرالسعدی جو کی قرآن کی تفسیر ہے کیا ہم سلفی اسے پڑھ سکتے ہے؟ اسکا لنک یہ ہے : Urdu: Tafsir Sa'di (3 Vols) - Dar-us-Salam.com
محترم بھائی! جواب کیلئے انتظامیہ کی طرف سے تین دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، تفصیل کیلئے اصول وضوابط کا تیسرا پوائنٹ ملاحظہ کیجئے! کیونکہ محترم علمی نگران بھائی کی مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں، ابھی تو آپ کو سوال کیے ہوئے دو دن اور 16 منٹس ہی ہوئے تھے۔ (ابتسامۃ محبّ)کئی دنوں سے جواب کا انتظار ہے۔