• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ابن ابی حاتم

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ابن ابی حاتم نے اس تفسیر میں یہ دعوی کیا تھا کہ یہ اسنادی طور پر ان کی نظر میں صحیح یا معتبر ہے؟ یعنی ابن ابی حاتم کی نظر میں؟

نیز، یہ بھی بتائے گا کہ جب علامہ سیوطی اپنی تفسیر میں کہتے ہیں کہ

اخرجہ ابن ابی حاتم

کیا اس سے مراد تفسیر ابن ابی حاتم ہے یا پھر ان کی کوئی بھی کتاب؟

شکریہ
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

جہاں تک تعلق ہے آپ کی پہلی بات کا تو اس حوالے سے تفسیر ابن ابی حاتم کے مقدمے میں ابن ابی حاتم لکھتے ہیں کہ اس تفسیر میں جو میں نے جمع کیا ہے وہ اصح ترین احادیث ہیں ۔۔۔ عبارت ملاحظہ ہو۔۔
سالنی جماعۃ من اخوانی اخراج تفسیر القران مختصرا باصح الاسانید۔۔۔
تھوڑا آگے چل کر کہا
فتحریت اخراج ذلک باصح الاخبار اسنادا واشبہہا متنا۔۔۔۔۔۔(مقدمہ)

جہاں تک بات ہے دوسرے سوال کی تو غالب گمان تو یہی ہے کہ انکی مراد تفسیر ابن ابی حاتم ہی ہوگی جیسا کہ بہت سے دوسرے مفسرین بھی تفسیر ابن ابی حاتم کا ذکر ہی کرتے ہیں واللہ اعلم
 
ترجمہ بھی کر دیں ان کے اقوال کا بھائی تا کہ صحیح سمجھ آئے

شکریہ
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ترجمہ بھی کر دیں ان کے اقوال کا بھائی تا کہ صحیح سمجھ آئے

شکریہ
ترجمہ تو کیا تھا لیجئے دوبارہ۔۔۔
سالنی جماعۃ من اخوانی اخراج تفسیر القران مختصرا باصح الاسانید۔۔۔
مجھ سے میرے بعض ساتھیوں نے مطالبہ کیا قران کی مختصر تفسیر جو صحیح ترین اسناد کے ساتھ ہو۔۔۔۔

فتحریت اخراج ذلک باصح الاخبار اسنادا واشبہہا متنا
پس میں نے تلاش(میں نے شروع کیا) کیا ایسی تفسیر کو جو سند کے لحاظ سے صحیح ترین ہو اور متن کے لحاظ سے بھی۔۔
 
Top