• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر ( مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تیسواں پارہ

سورۃ نبا
جہنم گھات میں ہے
قیامت قریب ہی ہے
سورۃ نازعات
نفخ صور
جہنمیوں کے اوصاف
سورۃ عبس
اب کی تفسیر
قیامت کی بد حواسی
سورۃ تکویر
قرآن شیطانی کلام نہیں
بنو حنیفہ کا ایک واقعہ
سورۃ انفطار
ایک ہو شر بادن آ رہا ہے
سورۃ مطففین
قیامت کا نقشہ
علیین کی تفسیر
تسنیم کی تفسیر
سورۃ انشقاق
جزائے اعمال یقینی ہے
شفق کی تفسیر
سورۃ بروج
مشہود کی تفسیر
لوح محفوظ کا بیان
سورۃ طارق
انسان کی بے بسی
افشائے راز کا دن
سورۃ الاعلیٰ
دوبارہ زندگی کا نمونہ
کافروں کو جہنم میں موت نہیں
سورۃ غاشیہ
اہل جہنم کا طعام وشراب
حق ناہ ماننے کی وعید
سورۃ فجر
عشرے کی تفسیر
عاد ارم کا بیان
رب کی گھات
ایک دل پسند دعا
سورۃ بلد
مکہ کا احترام
یتیم کی خبر گیری
جہنم کی آگ روشنی سے محروم ہے
سورۃ شمس
تقدیر کا بیان
شہادت علی کی پیشین گوئی
سورۃ لیل
نیک وبد ہر طرح کے لوگ ہیں
ابوبکر کی مدح
شقی کون ہے
سعید کون ہے
سورۃ ضحیٰ
آخرت دنیا سے کہیں اچھی ہے
دین حق کی تلاش
اظہار نعمت باری
سورۃ انشراح
رفع ذکر
ہر سختی کےبعد آسانی ہے
سورۃتین
سورۃ علق
آغاز نبوت
علم کے اقسام
ابو جہل کی مذمت
سورۃ قدر
شب قدر
رمضان کی فضیلت
روح کا بیان
شب قدر کی نشانی
شب قدر کی دعا
سورۃ بینہ
عظمت قرآن
جنتی فرقے کی پہچان
سورۃ زلزال
زلزال کی فضیلت
زمین اعمال کی شہادت دے گی
سورۃ عادیات
انسان مال پر مرتا ہے
سورۃ قارعہ
قارعہ کی تفسیر
نیکوں کا حسن انجام
بروں کا برا انجام
ہاویہ کی حقیقت
سورۃ تکاثر
طمع دنیا کی مذمت
سورۃ عصر
عصر کی تفسیر
سورۃ ہمزہ
بحل کی برائی
عمد کی تفسیر
سورۃ فیل
سورۃ قریش
قریش کی فضیلت
مربی اللہ ہی ہے
سورۃ ماعون
منافق کی نماز
غافل نمازی کی تعریف
سورۃ کوثر
نعمت کا شکر ادا کرنا چاہے
سورۃ کافرون
شرک سے نفرت
شرک خود ساختہ ہے
سورۃنصر
سورۃ نصر کی فضیلت
ابن عباس کی وجہ فضیلت
فتح سے فتح مکہ مراد ہے
سورۃ لہب
اعلان توحید
ام جمیل کی شرمناک حرکتیں
نبی ﷺ کا معجزہ
سورۃ اخلاص
صبح و شام کا وظیفہ
اسم اعظم
نجات والا عمل
صمد کی تفسیر
سورۃ فلق
معوذتین کی فضیلت
غاسق کی تفسیر
سورۃ ناس
نبی ﷺ کی احتیاط
وسواس کی تفسیر
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
359
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔آٹھویں صدی ہجری کے مؤرخ ومفسر حافظ عماد الدین بن عمر المعروف حافظ ابن کثیر نےایک تفسیر ’’تفسیر القرآن العظیم‘‘ تحریر فرمائی جس کواللہ تعالیٰ نے قبول امت کا درجہ عطا فرمایا جس میں امام ابن کثیر نے اپنے وقت کے تمام ذرائع بروئے کار لاکر اس میں احادیث وآثار کے علاوہ بنی اسرائیل کی روایات سے بعض قصص بھی نقل کیے ۔ اس تفسیر کو بلاشبہ ہر دور میں بےحد قبول عام حاصل ہوا۔ اصل عربی کتاب لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے ۔ہندوستان کے مختلف اہل علم نے اس کا اردوزبان میں ترجمہ کیا جن میں مولانا محمدجوناگڑھی کےترجمہ کو بڑی مقبولیت حاصل ہے اسی ترجمہ کو آج تک شائع کیا جارہا ہے ۔تفسیر ابن کثیر کا ایک ترجمہ مولانا محمدداود راغب رحمانی نے الفضل الکبیر کےنام سے کیا اور دس جلدوں میں شائع کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر‘‘ در اصل الفضل االکبیر ترجمہ تفسیر ابن کثیر اردو کی تلخیص وتہذیب ہے ۔ الفضل الکبیرکی تلخیص وتہذیب اور اس میں اضافہ کا یہ اہم کام ہندوسنان کے معروف عالم دین حال مقیم سعودی عرب جناب مولانا ابو الاشبال احمد شاغف نے انجام دیا ہے ۔المکتبۃ السلفیۃ،لاہور نے اسے دو ضخیم جلدوںمیں حسن طباعت سےآراستہ کیا ہے ۔ اس تفسیر میں فقہی مسائل اورائمہ کےاختلافات بیان کرنے سے امکانی حد تک احتراز کیا گیا ہے تاکہ عام مسلمانوں تک اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی سیدھی سیدھی باتیں پہنچ جائیں۔اور اس میں تفسیر بالرائے سے قطعی اجتناب کیا گیا ہے کیونکہ اللہ کے رسول نےتفسیر بالرائے سے منع فرمایا ہے ۔ قارئین کرام مطالعہ کرنے کے بعد تفسیر السراج المنیرکو ایک مستقل تفسیر خیال فرمائیں گے ۔ان شاء اللہ (م۔ا)
لنک کام نہیں کر رہی ہے اور محدث لائبریری کے ذریعہ بھی ڈاؤنلوڈ نہیں ہو پا رہی ہے.
 
Top