• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب ،
یہاں سے آن لائن آرڈر کرسکتے ہیں :
http://taleefat.com/Tafseer-e-Baghvi-Urdu-Translated
اور کراچی میں مندرجہ ذیل سے حاصل کرسکتے ہیں :
دارالاشاعت ۔ اردو بازار کراچی ۔
تعلیقات اشرفیہ کا فون نمبر یہ ہے : 0322-6180738061-4519240
ویسے ہارڈ کاپی میرے پاس موجود ہے ، آپ کہیں تو آپ کو بھیج دیتا ہوں ۔
جیو تسی گریٹ او سر جی میں روایت پرست بندہ ہوں کتاب ہاتھ میں لے کر پڑھنے کا جو مزہ اور لطف ہے وہ موبائل اور کمیپوٹر پر نہیں اس لیے یہ کتاب منگوا لیتا ہوں جزاکم اللہ خیرا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
میں نے یہی تو کہا تھا کہ کتاب موجود ہے. کتاب بھیجنے کا کہہ رہا تھا.
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
السلام علیکمبھائی جان ! امام بغوی کی کتاب شرح السنة کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے کیا ؟ اور ہو چکا ہے تو کہاں سے مل سکتی ہے ؟براہِ مہربانی مطلع فرما کر ممنون فرمائیں
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
Top