• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفہیم دین

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
تفہیم دین

مصنف کا نام
ابو الحسن مبشر احمد ربانی

ناشر
دار الاندلس،لاہور

[LINK=[URL]http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1758-tafheem-e-deen.html][/URL]
[/LINK]
تبصرہ

اسلامی احکام میں افہام وتفہیم اور سمجھ بوجھ پیدا کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔حدیث پاک کی رو سے اللہ رب العزت جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتے ہیں ،اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتے ہیں ۔(بخاری)یہ امر بھی طے شدہ ہے کہ اسلامی احکام کی اساس اولین قرآن وحدیث یعنی وحی الہیٰ ہے،لہذا اسی سے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے ۔اسے چھوڑ کر غیر معصوم امتیوں کے اقوال و افکار کی جانب متوجہ نہیں ہونا چاہیے ۔زیر نظر کتاب مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی کے فتاوی کا مجموعہ ہے ،جس میں کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی کا حل پیش کیا گیا ہے ۔یہ کتاب عام وخاص کے لیے یکساں مفید ہے ،کہ جہاں عوام کے لیے اس میں راہنمائی موجود ہے،وہاں اہل علم بھی اس کے علمی نکات سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔آج کے مادی دور میں جبکہ ہر شخص دنیوی آسائشوں کے حصول میں دین سے بیگانہ ہو چکا ہے ،اسلامی احکام کا علم حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب بہترین ذریعہ ہے۔(ط ۔ا)
اس کتاب تفہیم دین کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین (تفہیم دین)

مقدمہ
کتاب العقائد والتاریخ
تعظیما کھڑے ہونا
زمانے کو ’’بُرا‘‘ کہنا
نبی اکرم ﷺ کس مذہب پر تھے۔
ابن حجر او رامام زرقانی کون ہیں
کیا شرعی احکام میں ترمیم کی ضرورت ہے
حدیث کی وضاحت
کیا شرک معاف ہوسکتا ہے........؟
رجب کے کونڈے کی شرعی حیثیت
رجب میں زکوٰۃ دینا اور روزے رکھنا
روایت کی وضاحت
’’یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا‘‘ حدیث کی وضاحت
عورتوں کا مساجد م﷫ں تبلیغی پروگرام منعقد کرنا
وفات کے بعد میت کی طرف سے سود کے مال سے صدقہ کرنا
تقریبات میں طبلے بجانا اور ترانے پڑھنا
خالق کی معصیت میں مخلوق کی اطاعت نہیں
ندائے یا محمدﷺ والی روایت کیسی ہے؟
قرآن پاک کے شہید اوراق کی تلفی
شعبان کی پندرہویں رات کی فضیلت
شعبان کی نصف رات کے اعمال کی حیثیت
پندرہ شعبان کا قیام اور روزہ
ضعیف روایات کی احکام شرعیہ میں حجت
اللہ کہاں ہے؟
قبروں پر اعمال پیش ہونا
تعویذ کے متعلق دین کا مؤقف
نبیﷺ کا سایہ
میرے لیے اللہ ہی کافیہے
گھر سے نکلنے کی دعاء کی وضاحت
مسلمانوں کی میلوں ٹھیلوں میں شرکت
لفظ عشق کا استعمال
کلمہ طیبہ
لاالٰہ الا اللہ کی فضیلت
بچوں کے پاس چھری یالوہے کی چیز کا رکھنا
دم کرکے پانی پر پھونک مارنا
تاج کمپنی کی کتاب اعمال قرآنی
حدیث کی وضاحت
تنزانیہ کے ’’حافظ قرآن‘‘ بچے شرف الدین کی اصل حقیقت
داڑھی رکھنا فرض ہے
سچی توبہ کی حیثیت
لفظ سیّد کی توضیح
شریعت میں آل محمد کون ہیں؟
ایک روایت کی تحقیق
جبرئیل ؑ نے اپنے یا اللہ کے نبیﷺ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھے؟
امام طبری کا صحابہ کے متعلق عقیدہ کیا تھا؟
کیا ابوبکرؓ تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل تھے؟
نور نبویﷺ کی تحقیق
نعت نبیﷺ کی شرعی حقیقت
ذکر کے لیے کلمہ طیبہ
نبیﷺ کی مخالفت
رسول اللہ ﷺ کا ختنہ
عاملوں کے پاس علاج کروانا
تفسیر قرآن میں رہنمائی
کرامت کیا ہے؟
لفظ مسلمان میں کوئی قباحت نہیں
زینبؓ، رقیہؓ، اُم کلثومؓ بھی نبیﷺ کی بیٹیاں تھیں
ماہ صفر منحوس نہیں ہے
امام ابن شہاب زہری کا فن حدیث میں مقام
احادیث سترہ کی وضاحت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الطھارۃ
داڑھی کے متعلق عبداللہ بن عمرؓ کی حدیث
داڑھی کٹانے والا امام
حاملہ عورت سے صحبت کرنا
حالت جنابت میں مستعمل کپڑوں کا حکم
حمل کے ضائع ہونے کے بعد مرد عور ت سے کب قرابت اختیار کرے
ولادت کی کتنی مدت پر مرد عورت کے پاس جائے
خلوت میں غسل کرنا
اہل کتاب و مشرکین کے برتن استعمال کرنا
جسم کے حصوں سے بال زائل کرنا
غسل خانے میں بوقت ضرورت بات کرنا
بالوں کو سیاہ کرنا
بغیر وضو تلاوت قرآن درست ہے
وضو کے طریقہ کی تصحیح
مسح کا طریقہ
عورتوں کا چہرے اور ابروؤں کے بال اکھاڑنا حرام ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الوضوء
دوران نماز اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
دوران وضو کون سی مسنون دعائیں پڑھیں؟
وضو کے بعد شلوار ٹخنوں پر آجانے کا حکم
کتاب الاذان
سحری کے لیے اذان کہنا ثابت ہے؟
بچے کے کان میں اذان
نومولود کے کان میں اذان دینے والی حدیث کی تحقیق
اذان سے پہلے دعا
اقامت کون کہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الصلوٰۃ
سجدہ سہو
تحیۃ المسجد
مسجد میں گردنیں پھلانگ کر آگے آنا
نماز میں قنوت نازلہ
سورہ فاتحہ سے پہلے پوری بسم اللہ
دانوں والی تسبیح
عورت کا امامت کروانا
رکوع سے اٹھتے وقت دعا پڑھنا
جماعت ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنا
نماز ظہر میں کبھی کبھار ظہراً آیت پڑھنا
قصداً ترک ہوئی نمازوں کی قضاء
نماز میں ایک آیت سے کم تلاوت کرنا
نماز کے لیے اذان دینا
نماز میں آستینیں چڑھانا
تشہد میں شہادت کی انگلی کا قبلہ رخ ہونا
نماز میں آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھنا
کیا رفع الیدین بتوں کی وجہ سے کیا جاتا تھا؟
بارش کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنے کا طریقہ
نوافل بیٹھ کر پڑھنا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟
کیا غیر ذمہ دار شخص امامت کے لائق ہے؟
نماز کے اندر پاؤں کے ساتھ پاؤں ملانا
تشہد میں انگلی کو حرکت کس وقت دیں؟
فرض سے قبل نفلی رکعتوں کا بیان
وتر کی آخری رکعت
نماز باجماعت پر تکبیر تحریمہ
قضا ء نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ
نماز میں رونا
نماز کے متعلق شک
نماز میں خشوع و خضوع کا طریقہ
اشراق کی نماز کا وقت
نماز میں وساوس، خیالات
پیشاب کی تکلیف میں نماز کا حکم
مقتدی رکوع سے سراٹھاتے وقت کیا پڑھے
سجدے میں دعا
سورہ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ
اقامھا اللہ و ادامھا کہنا
نماز کے لیے نیت
حضورﷺ کی نماز
سجدہ تلاوت کا حکم
دوران نماز وضوء ٹوٹنا
اکیلے شخص کا اقامت کہہ کر نماز کھڑی کرنا
رسول اللہ ﷺ کا نماز میں عمامہ باندھنا
رکوع کے بعد سجدہ کرتے وقت ہاتھ پہلے گھٹنے بعد میں رکھیں
عورتوں کو نماز میں پاؤں ڈھانپنے چاہئیں
مرد کی عورتوں کے لیے امامت
ایک ہی جگہ دو جماعتیں
بغیر داڑھی و الے امام کے پیچھے نماز
فرض نماز کی جگہ سنتوں کی ادائیگی
قرآنی آیات کا جواب دینا
خطبہ جمعہ اور نماز کا الگ الگ امام
تراویح کے امام کے علاوہ دوسرے امام کا وتر پڑھانا
خطبہ چھوٹا اور نماز لمبی والی حدیث کا مفہوم
بارش کے دوران نماز جمع کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الجمعۃ
خطبہ جمعہ کا اہتمام
علاقائی زبانوں میں خطبہ جمعہ
نماز جمعہ کی کل رکعتیں
بحالت مجبوری نماز جمعہ نہ پڑھنے پر کون سی نماز ادا کی جائے؟
نماز جمعہ کا صحیح وقت
جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی تلقین
جمعہ کے روز عید آنے پر جمعہ کی رخصت
منبر کی تیسری سیڑھی پر خطبہ دینا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الزکوٰۃ
زیورات پر زکوٰۃ
صدقہ فطر کا حکم
عشر اور زکوٰۃ کا مصرف
زمین کا ٹھیکہ، عشر کون دے؟
خواتین کے لیے سونے کے زیورات
سونے چاندی کے نصاب پر زکوٰۃ
زکوٰۃ و صدقہ کے مستحقین
کالے بکرے کا صدقہ
کتاب المساجد
مساجد میں اعلانات
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الجنائز
نماز جنازہ میں تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھانا
میت کو قبر میں کس جانب داخل کرنا چاہیے
کیا شوہر بیوی ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں؟
کیا قبر کو پختہ کرنا صحیح ہے......؟
میت کو دیکھ کر کھڑے ہونا
غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا
غمی کے موقعہ پر گریبان پھاڑنا یا سینہ پیٹنا
کیا تین دن کے بعد تعزیت ہوسکتی ہے؟
جمعہ کے روز فوت ہونا
قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرنا
غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت
میت کو غسل دینے والے پر غسل نہیں ہے
عورتوں کا قبرستان جانا
خواتین کی نماز جنازہ میں شرکت
کسی کی وفات پر خاموشی اختیار کرنا
عورت کا کفن
قبروں کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب العیدین
نماز عید کے لیے عورتوں کا عید گاہ جانا
نماز عید کہاں ادا کی جائے؟
عید کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟
ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد بال اور ناخن نہ اتروانا
عید کے دن جمعہ پڑھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الصیام
روزہ میں منجن کا استعمال
حیض و نفاس والی عورتوں کے لیے روزوں کی قضا
اذان کے دوران کھانا پینا
رمضان کے روزوں کی قضا
روزہ میں بھول کر کھانا پینا
تارک نماز کے روزے کا حکم
روزے کی حالت میں قے کا آنا
جائے اعتکاف میں جس وقت داخل ہونا چاہیے
لیلۃ القدر پہنچاننے کی علامات؟
روزہ رکھ کر جھوٹ بولنے والے کے روزہ کی حیثیت
کیا روزہ رکھنے کے لیے چاند دیکھنا ضروری ہے؟
رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک فرد کی گواہی کافی ہے؟
چاند دیکھنے والا کیا پڑھے ؟
روزے کا کفارہ؟
کیا شب برأت شب قدر کی طرح ہے؟
عورتوں کا گھر میں اعتکاف
مردہ بچے کا عقیقہ
میت کی طرف سے قربانی کرنا
عورت قربانی کا جانور ذبح کرسکتی ہے؟
حاملہ جانور کی قربانی
تمام گھر والوں کی طرف سے ایک قربانی
بھینس کے بچھڑے کا عقیقہ
قربانی کا جانور ذبح کرنا
نحر کرنے کا طریقہ
جانور کو ذبح کرتے وت قبلہ رخ لٹانا
قربانی کا جانور کیساہو؟
اونٹ کی قربانی میں کتنے آدمی شریک ہوں؟
 
Top