- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,135
- ری ایکشن اسکور
- 4,484
- پوائنٹ
- 376
سؤالا جوابا ایک منفرد شرح بخاری،تفہیم صحیح البخاری دستیاب ہے۔
نیٹ قیمت 2300علاوہ ڈاک خرچ
برائے رابطہ
03024056187
نوٹ #دارـابن بشیر کی تمام کتب مکتبہ اسلامیہ لاہور/فیصل آباد پر دستیاب ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
عرض ناشر
بسم اللہ والحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أما بعد :
#صحیح البخاری کی مختلف انداز میں خدمت زندگی کا ایک اہم مشن ہے ۔اس کے تحت صحیح البخاری پر مختلف نوعیت کے کام جاری ہیں ۔الحمدللہ
جن میں متعدد شروحات بخاری بھی ہیں مثلا:
1-
#المجمع لشروح صحیح البخاری 8جلدوں میں بزبان عربی ہم نے شائع کی ۔
2-
منحۃ الباری شرح صحیح البخاری حافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ کے فوائد پر مشتمل شرح جس کی 14جلدیں شائع ہو چکی ہیں ، ہماری ہی تحریک سے اس اہم شرح کی اشاعت شروع ہوئی ۔
3-
فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شرح بخاری جو کہ ریکارڈنگ سے زیر ترتیب ہے ۔الحمدللہ
پہلی جلد پریس بھیجنے والے ہیں۔ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے کہ وہ نظر ثانی کرکے ہمیں پہنچاتے رہیں اور ہم اسے شائع کرتے جائیں ۔
4ـ
تفہیم صحیح البخاری
سوالاجوابا
از فضیلۃ الشیخ ابو محمد محمد اسماعیل سلفی حفظہ اللہ آف منڈی صادق گنج بہاولنگر کی دو جلدیں جنھیں ایک جلد میں ضم کرکے شائع کیا گیا ہے ۔
یہ فاضل مؤلف حفظہ اللہ کی ایک منفرد کاوش ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
اس کی اگلی جلدیں زیر ترتیب ہیں۔
5ـ
استاذ محترم شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ کے صحیح البخاری پر فوائد بھی کمپوزنگ کروا کر ان کے فرزند ارجمند شیخ عتیق امجد حفظہ اللہ کو نظر ثانی کے لیے دیے ہیں ۔اللہ کرے وہ ان قیمتی فوائد پر مزید کام کرکے شائع کرنے کے لیے بھیجیں۔
6ـ
راقم فقیر کی فتح الرحیم الباری شرح صحیح البخاری بھی زیر تکمیل ہے ۔
نیز صحیح البخاری پر متعدد اصولی و منہجی کاموں میں سے کچھ مکمل ہو چکے ہیں اور کچھ زیر ترتیب ہیں ۔الحمدللہ
ہمارے منصوبہ جات میں ایک اہم منصوبہ یہ بھی ہے کہ
عام مسلمانوں کے لیے صحیح البخاری کو سلیس انداز میں عام کرنا ہے ۔
اس میں بھی ہمارے متعدد رسائل و کتب ہیں ۔ان کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔اب تک(1) صحیح بخاری سے منتخب روزوں کے مسائل (2) بچوں کے لیے منتخب صحیح بخاری
(3) خواتین کے لیے منتخب صحیح بخاری (4)صحیح بخاری سے منتخب دعاؤں کا مجموعہ (5)تاجروں کے لیے منتخب صحیح بخاری وغیرہ شائع کی جا چکی ہیں ۔مزید پر کام جاری ہے ۔
الحمدللہ
تحدیث نعمت کے طور پر عرض ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ کی مبارک کتاب خلق افعال العباد اردو میں ہم شائع کر چکے ہیں ۔
نیز الجامع لتواریخ البخاری کے نام سے تین ضخیم جلدوں میں امام بخاری رحمہ اللہ کی تمام کتب جرح و تعدیل دیگر کتب میں ان کے منتشر اقوال کو احسن ترتیب کے ساتھ مرتب کر چکے ہیں ۔یہ عظیم موسوعہ پریس بھیج دیا گیا ہے ۔الحمدللہ
اللہ تعالیٰ ان تمام اعمال کو قبول فرمائے اور مزید کی توفیق دے نیز ان کتب کو امام بخاری رحمہ اللہ ان شروحات کے مؤلفین ، مخلصین اور دار ابن بشیر کی انتظامیہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔
آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخوکم
ابو رمیثہ ابراہیم بن بشیر الحسینوی الاثری
مکۃ المکرمۃ شرفہا اللہ
15-10-2024ء