• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقابلی فرقوں کی کتابیں

شمولیت
دسمبر 05، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
0
اسللام علیکم !
اللہ تعالی کی رھمت سے لوگوں میں دینی کتابوں کو پڑحنے کا جوش بڑھتا جا رہا ہے ، اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اردو کتب پر ویب سائٹس کی ضرورت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں kitabosunnat.com کا کردار بہت بہترین ہے اور بہت ہیلپفل ہے۔
کتاب و سنت کی نشر و اشاعت میں kitabosunnat.com بہت ہیلپفل ہے لیکن دیگر کتب کے ساتھ اگر فرقہ باطلہ(بریلوی ، دیوبندی، شیعہ وغیرہ) کی کتب بھی اپلوڈ کری جایئں تو بیت یہ اچھا ہو ، اس سے فورمز اور دوسرے سوشل نیٹ ورکز پر بحث کرتے ہوئے بہت مدد ملتی ہے اور ہر شخص کو انفرادی طور پر کتاب کے پیج سکین کر کے نہیں لگانے پڑیں گے۔ اس لئے برائے مہربانی اس کا بھی اہتمام کریں اورخاص طور پراحناف کی کتب کے اردو تراجم اپلوڈ کریں۔
رضوان حسن
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کتاب و سنت ڈاٹ کام کے نگران اعلیٰ انس نضر بھائی اور علمی نگران ابو الحسن علوی بھائی ہیں۔ پالیسی کو بہتر انداز میں یہی احباب ڈیفائن کر سکتے ہیں۔
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
کتاب و سنت ڈاٹ کام کی پالیسی اس بارے میں کیا ہے وہ تو محترم انس نضر بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ مگر میرے خیال میں فرقہ باطلہ کی پوری پوری کتاب کو اسکین کی صورت میں پی ڈی ایف بنا کر پیش کرنا ہرگز مناسب نہیں۔
فرقہ باطلہ کے اسکین بطور ثبوت پیش کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ متعلقہ صفحات حوالے کے ساتھ بطور ثبوت پیش کر دیے جائیں۔ مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے کسی کتاب پر کوئی کام کیا جا چکا ہو تا کہ اسکین کرنے والے کو پتا ہو کہ کون سے صفحات کسی کتاب کے بطور حوالہ پیش کرنے ہیں۔
میرا خاص موضوع چونکہ بریلویت و دیوبندیت ہیں۔ اس لئے ان دونوں فرقوں کے متعلق تو اللہ کے فضل و کرم سے میرے پاس کافی مواد موجود ہے کیونکہ میرا طریقہ یہ ہے کہ جب میں کسی کتاب کو پڑھتا ہوں تو نشان لگاتا جاتا ہوں اور کتاب مکمل ہونے کے بعد اس کے متعلقہ صفحات کو اسکین کر دیتا ہوں۔ ہر ایک کتاب کے اسکین اس کتاب کے نام سے موجود فولڈر میں محفوظ موجود ہیں۔ بریلویوں کی تقریبا ٨٠ اور دیوبندیوں کی کم و بیش ٥٠ کے قریب کتب کا ایسا ڈیٹا میرے پاس موجود ہے۔ الحمدللہ
 
bismillah

رکن
شمولیت
اکتوبر 10، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
58

بھائی اگر آپ یہ ڈیٹا اپلوڈ کر دیں تو کیا ہی کمال ہو گا
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
طالب نور بھائی جان کیا آپ نے یہ مواد کہیں اپ لوڈ بھی کیا ہے یا پھر اپنے پاس ہی محفوظ رکھا ہے۔
مہربانی کر کے اسے اپ لوڈ بھی کر دیجیے تاکہ دوسرے بھی استفادہ کر سکیں ۔
شکریہ
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
کتاب و سنت ڈاٹ کام کی پالیسی اس بارے میں کیا ہے وہ تو محترم انس نضر بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ مگر میرے خیال میں فرقہ باطلہ کی پوری پوری کتاب کو اسکین کی صورت میں پی ڈی ایف بنا کر پیش کرنا ہرگز مناسب نہیں۔
فرقہ باطلہ کے اسکین بطور ثبوت پیش کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ متعلقہ صفحات حوالے کے ساتھ بطور ثبوت پیش کر دیے جائیں۔ مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے کسی کتاب پر کوئی کام کیا جا چکا ہو تا کہ اسکین کرنے والے کو پتا ہو کہ کون سے صفحات کسی کتاب کے بطور حوالہ پیش کرنے ہیں۔
میرا خاص موضوع چونکہ بریلویت و دیوبندیت ہیں۔ اس لئے ان دونوں فرقوں کے متعلق تو اللہ کے فضل و کرم سے میرے پاس کافی مواد موجود ہے کیونکہ میرا طریقہ یہ ہے کہ جب میں کسی کتاب کو پڑھتا ہوں تو نشان لگاتا جاتا ہوں اور کتاب مکمل ہونے کے بعد اس کے متعلقہ صفحات کو اسکین کر دیتا ہوں۔ ہر ایک کتاب کے اسکین اس کتاب کے نام سے موجود فولڈر میں محفوظ موجود ہیں۔ بریلویوں کی تقریبا ٨٠ اور دیوبندیوں کی کم و بیش ٥٠ کے قریب کتب کا ایسا ڈیٹا میرے پاس موجود ہے۔ الحمدللہ
بھائی جان اس ڈیٹے کی کبھی ہمیں بھی ہوا لگا دینا
اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر دے
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام بھائی جان۔آپ آئے بہار آئی ۔
آتے ہی اک بہترین تجویز دے گئے آپ ماشاءاللہ۔اللہ جزائے خیر دے۔
میں بھی کافی عرسے سے سونچ رہا تھا کہ دوسرے فرقہ باطلہ کی کتابیں بھی یہاں ہوگئی تو کیا ہی خوب بات ہے۔
جیسے قادیانیت- شیعیت - بہاعیت اور دوسرے فرق باطلہ۔
میں جانتا ہوں آپکے لئے یہ اک مشکل کام ہوگا ان شاءاللہ۔ لیکن اگر یہ کام ہوجائے تو کیا ہی خوب بات ہوگی
اللہ محدث فورم کے تمام ذمہ داران کو اجر عظیم عطا فرمائے اور انہیں مرتے دم تک اسلام پر قائم رکھے اور انکی ہر جائز حاجات کو پورا فرمائے اور انکی حفاظت فرمائیے آمین۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ محدث فورم کے تمام ذمہ داران کو اجر عظیم عطا فرمائے اور انہیں مرتے دم تک اسلام پر قائم رکھے اور انکی ہر جائز حاجات کو پورا فرمائے اور انکی حفاظت فرمائیے آمین۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
Top