• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقابل مسالک کا کل زمرہ مفقود ہے

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیو!
مجرم حاضر ہے‍ سزا پانے کو، یہ زمرہ میں نے بند کیا ہے، منتظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ @انس نضر صاحب کے حکم پر، اور سبھی بھائی سمجھدار ہیں مصلحت کا معنی بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں. ملکی حالات ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم تقابل مسالک وغیرہ پر پنجہ آزمائی کریں...کل کلاں کو موزوں حالات آنے پر اس زمرے کو علمی ابحاث جاری رکھنے کے لیے فعال کیا جا سکتا ہے... لیکن فی الحال یہ غیر معینہ مدت کے لیے بند رہے گا... امید کرتا آپ تھوڑا کہے کو زیادہ مان کر مزید کوئی سوال نہیں اٹھائیں گے صرف دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو اس قدر طاقت عطا کر دے کہ ہم اپنے دین کی ترویج کھل کر کر سکیں. جزاکم اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.
بس اسی وضاحت کا منتظر تھا.
اللہ حالات کو سازگار بنائیں. اور آسانی پیدا فرمائیں.
اللہ آپکی محنتوں کو قبول فرماۓ.
ہم آپ کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں.
جزاک اللہ خیر.
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیو!
مجرم حاضر ہے‍ سزا پانے کو، یہ زمرہ میں نے بند کیا ہے، منتظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ @انس نضر صاحب کے حکم پر، اور سبھی بھائی سمجھدار ہیں مصلحت کا معنی بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں. ملکی حالات ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم تقابل مسالک وغیرہ پر پنجہ آزمائی کریں...کل کلاں کو موزوں حالات آنے پر اس زمرے کو علمی ابحاث جاری رکھنے کے لیے فعال کیا جا سکتا ہے... لیکن فی الحال یہ غیر معینہ مدت کے لیے بند رہے گا... امید کرتا آپ تھوڑا کہے کو زیادہ مان کر مزید کوئی سوال نہیں اٹھائیں گے صرف دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو اس قدر طاقت عطا کر دے کہ ہم اپنے دین کی ترویج کھل کر کر سکیں. جزاکم اللہ
۔
۔
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ہمیں اتفاق کرنا ہی چاہئیے ۔
کسی ایک ملک کے نہیں بلکہ سارے عالم میں حالات انتہائی ناسازگار ہیں ۔ ہم ہر جگہ اپنے ہی خون میں نہائے ہوئے ہیں ۔ ہر تیر ہماری ہی سمت اٹها ہوا ہے ۔ اس وقت کی سب سے اہم ضرورت ہمارا اتفاق و اتحاد ہے ۔
ہمیں آپس میں سربگریباں ہونے کی بجائے آپس میں خلیق وحلیم ہونا چاہئیے ۔ ہم میں قوت پیدا کرنی ہے اپنی قوتوں کو منتشر نہیں یکجا کرنا ہے ۔ مارنے والا بغیر تمیز مسلک مارتا ہے ۔ مرنے والا مسلمان ہوتا ہے اور بس اتنا ہی اسکا قصور ہوتا ہے۔
والسلام
 
Top