• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقبل اللہ منا و منکم

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محدث فورم کے تمام احباب کو میری جانب سے شوال کا چاند مبارک ہو
اللھم اھلہ علینا بالامن و السلامۃ
تقبل اللہ منا و منکم
اور عید کی مبارک باد کل عید کی نماز کے بعد
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
محدث فورم کے تمام احباب کو میری جانب سے شوال کا چاند مبارک ہو
اللھم اھلہ علینا بالامن و السلامۃ
تقبل اللہ منا و منکم
اور عید کی مبارک باد کل عید کی نماز کے بعد
آمین ۔۔۔۔و ۔۔۔بارک اللہ لکم
محدث فورم کے تمام احباب کو میری جانب سے شوال کا چاند مبارک ہو
اللھم اھلہ علینا بالامن و السلامۃ
( رب کریم یہ چاند ہم سب اہل اسلام کیلئے امن و سلامتی والا بنائے اور یہ ماہ سب کیلئے مبارک ہو )
تقبل اللہ منا و منکم
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اہل ایمان کی عید

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ لَبِسَ الْجَدِیْدِ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ خَافَ بِالْوَعِیْدِ
عید انکی نہیں جنہوں نے محض عمده لباس زیب تن کر لیا بلکہ عید تو انکی ہے جو الله کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے،
اس موقر فورم کے تمام احباب کو عید مبارک
اللہ تعالی سب بھائیوں کو عید کی حقیقی خوشیاں ، اور سعادتیں نصیب کرے ۔آمین
 
Last edited by a moderator:

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
اللہم اہلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ رمضان کے روزے کہیں 29 ہوں اور کہیں 30 ہوں ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہماری رؤیت ہلال کمیٹی پہلا روزہ کھا گئی ہو یا آج چاند نظر بھی آیا ہے یا کسی دباؤ میں اعلان کر دیا گیا ہے؟ کیونکہ بنگلہ دیش وغیر میں کل عید نہیں ہو رہی کیونکہ وہاں چاند نظر نہیں آیا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہم اہلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ رمضان کے روزے کہیں 29 ہوں اور کہیں 30 ہوں ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہماری رؤیت ہلال کمیٹی پہلا روزہ کھا گئی ہو یا آج چاند نظر بھی آیا ہے یا کسی دباؤ میں اعلان کر دیا گیا ہے؟ کیونکہ بنگلہ دیش وغیر میں کل عید نہیں ہو رہی کیونکہ وہاں چاند نظر نہیں آیا
ایسا کچھ بھی نہیں ہے ہم بنگلہ دیش کے چاند پر اپنے تہوار نہیں کرتے بلکہ چاند پر کرتے ہیں چاند کی شہادتیں نظر آ گئی سو کل عید ہے الحمدللہ رب العالمین
عید کے دن روزہ رکھنے سے بچ گئے جیسا کہ پہلے بھی ایک مرتبہ مفتی منیب الرحمن عید کے دن روزہ رکھوا گئے تھے
آج بھی ان کا ارادہ یہی لگ رہا تھا
پھر لا تعداد شہادتوں پر مجبورا اعلان کرنا ہی پڑا
چند شہادتوں کو تو انہوں نے جھٹلا ہی دیا تھا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ ہم سب کے روزوں کو قبول فرمائے ، راتوں کے قیام کو قبول فرمائے اور تمام نیک اعمال کو شرف قبولیت بخشے ۔
مسلمانان عالم کو عید مبارک
انعام کا دن ۔ اکرام کا دن اور بچوں کی عیدیوں کا دن ۔
آپ سب کو بیحد مبارک هو
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی سب بھائیوں کی دعائیں قبول فرمائے..آمین!
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال.
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے تمام ساتھیوں کو میری طرف سے عید مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top