• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید آخری سانسوں میں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام علیکم
بہت سہی کہا آپ نے برصغیر میں مقلد اپنی بقاء کی آخری جنگ لڑ رہے ہے۔اللہ ہمارے اکابر کی قبروں کو جنت کا باغ بنائے اور انکے درجات بلند کرے۔کیونکہ وہ جس بات کو لیکر اٹھے تھے۔وہ خواب اب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔آج مقلدین آپنی فقاء کی کتابوں سے بھاگ رہے ہے۔آج انکی کتابیں اٹھا کر دیکھے وہ حدیث سے بات کر رہے ہے۔یہ الگ بات ہے کہ انکے دلائیل کمزور ہے۔احسان الہٰی ظہیر شہید آج سے ٢٥ سال پہلے یہ کہے تھے کہ اسمعیل شہید کے بیٹے جاگ گئے ہے۔اگر وہ آج ہم میں رہتے تو شاید یہ کہتے کہ وہ چلنے کے قابل ہوگئے۔
اللہ حافظ
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس کا مطلب ہے کہ اسلام اور فرقہ اہلحدیث الگ الگ ہیں
ابن آدم بھائی ہوسکتا ہے آپکی نظر میں اسلام اور اھلحدیث دو الگ الگ چیزیں ہوں باقی کلیم بھائی کا مقصد اسلام اور اھلحدیث مسلک ایک جیسا بتانا تھا اس لئے اس نے یہ مثال دی جو آپکی سمجھ میں نہ آئی اور نہ ہی آسکتی ہے اقبال نے خوب کہا تھا
‏"‏ سمجھ میں نکتہ توحید تو آسکتا ہے،
تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کریں؛
اور آپکا یہ کہنا کہ کلیم بھائی کو تحریر کس نے لکھ کہ دی ہے تو اسکا جواب خود کلیم بھائی دینگے مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ کلیم بھائی ہمارا محسن ہے اس پہ اس طرح کے جملے مت کسا کرو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس کا مطلب ہے کہ اسلام اور فرقہ اہلحدیث الگ الگ ہیں
اس کا مطلب یہ نہیں ہے۔
اسلام کی مذہبی کتاب قرآن ہے۔
اسلام کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔


اہلحدیث کی دعوت

اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو۔کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامو اور کسی کی بھی بات کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکرائے تو اس کو چھوڑ دو۔
لہذا یہ غلط فہمی ہے۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث کبھی یہ نہیں کہے گا کہ۔۔۔
میری جماعت کے علماء کی بات مانو چاہے غلط کیوں نا ہو۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث۔ہدایہ ، فضائل اعمال ، یا فیضان سنت کی دعوت دیتا نظر نہیں آئے گا بلکہ کتاب اللہ و سنت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دے گا۔
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
پاک ہند تو دور کی بات ابھی تک تو فیس بک پہ نہیں چھا سکا۔
جناب والا آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فیس بک پر بھی ہمارے بہت سے بھائی تبلیغ کا کام کر رہے ہیں ، اور وہاں تو مقلدین کی یہ حالت ہے کہ ہمیں اپنے گروپ سے نکال دیا جاتا ہے اور بلاک کر دیا جاتا ہے ۔لہذا اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی کوشش تو نہ کریں ۔
اصل پیغام ارسال کردہ از: ابن آدم
اس کا مطلب ہے کہ اسلام اور فرقہ اہلحدیث الگ الگ ہیں
بہت خوب اچھا نتیجہ اخذ کیا آپ نے کچھ ایسے ہی نتائج آپ کے علماء احادیث سے اخذ کرتے ہیں ، لہذا ان کی صحبت میں رہتے ہوئے یہ حال تو ہو گا ہی ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ابن آدم بھائی یہ مراسلہ میں نے خود لکھا ہے اور جو آپ نے کہا کہ ’’اس کا مطلب ہے کہ اسلام اور فرقہ اہلحدیث الگ الگ ہیں ‘‘ میرا ہرگز مطلب یہ نہیں تھا جو آپ سمجھ رہے ہیں۔بس ہم آپ کےلیے دعا کرسکتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ لوگوں کو صراط مستقیم کی پہنچان کرادے۔آمین ثم آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top